

اس دفعہ امارات میں خطبۂ جمعہ کا موضوع تھا: ”لوگوں کی خوبیوں کا ذکر اور ان کی نیکیوں کا اعتراف۔” بظاہر یہ ایک سادہ سی نصیحت ہے، مگر ذرا اپنے معاشرے پر نظر ڈالیں تو محسوس ہوتا ہے کہ ہمیں اسی سادہ بات کو سمجھنے کی سب سے زیادہ ضرورت

پاکستان کی معیشت کا پہیہ چلانے میں زراعت کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ ہماری آبادی کا ایک بڑا حصہ براہِ راست یا بالواسطہ زراعت سے وابستہ ہے۔ کھیت آباد ہوں تو منڈیاں آباد ہوتی ہیں، ٹرانسپورٹ کا پہیہ چلتا ہے، صنعتوں کو خام مال ملتا ہے، دیہی بازاروں میں

کراچی میں کم عمر بچی کو ایک خطرناک آن لائن گروہ کے چنگل سے بچانے کی خبر ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک بین الاقوامی ادارے کی نشاندہی پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک بچی کو ایسے گروہ سے بچایا جس نے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں نیشنل ایکشن پلان کی وفاقی اپیکس کمیٹی کاتین گھنٹے تک اجلاس ہوا جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرداخلہ محسن نقوی، گورنر فیصل کریم کنڈی، چیف سیکرٹری، آئی جی اور کورکمانڈر پشاور شریک ہوئے۔ ذرائع کے

تیسری قسط: آزمائش کے ان مراحل کے بعد اللہ تعالیٰ نے جب دعوت کا راستہ کھولا تو کیسے کھولا؟ انصار مدینہ کے دو قبیلے تھے اوس اور خزرج، ان کی آپس میں ایک صدی تک لڑائی جاری رہی جس میں سینکڑوں لوگ قتل ہوئے۔ لڑائی سے تنگ آ کر چند

میڈرڈ کی ایک ویڈیو پچھلے دنوں پورے اسپین میں دیکھی گئی۔ 87 سالہ بزرگ خاتون ماری کارمن کو اسٹریچر پر ڈال کر اس فلیٹ سے نکالا جا رہا تھا جس میں وہ تقریباً 70 برس سے رہ رہی تھیں۔ عمارت ایک انویسٹمنٹ کمپنی نے خرید لی تھی، کرایہ کئی گنا

ہر سال 24 اکتوبر کو آزاد جموں و کشمیر کے لوگ یومِ تاسیس انتہائی جذبے اور قومی فخر کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ دن 1947 ء میں آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے قیام کی یاد دلاتا ہے۔ یہ کشمیری عوام کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے والے گہرے تاریخی،

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت کچھ کھویا ہے۔ ہزاروں شہری، فوجی جوان، پولیس اہلکار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکار وطن کی حفاظت اور قوم کے امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ یہ قربانیاں محض اعداد و

اطلاعات کے مطابق پاکستان، ترکیہ، قطراور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی صنعتی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد یہ حالیہ تاریخ میں مسلم ریاستوں کے درمیان ہونے والا دوسرا اہم ترین معاہدہ سمجھا جاسکتا ہے جس نے عالم اسلام کی بڑی طاقتوں کو مشترکہ دفاع

ہمارے ٹیکس نظام کی بنیادی خرابی یہ ہے کہ بڑے سرمایہ داروں سے حکومت براہِ راست پورا ٹیکس وصول نہیں کر پاتی کیونکہ بالعموم حکمرانوں کا تعلق بھی اسی طبقے سے ہوتا ہے اس لیے سب سے پہلے وہ اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں جبکہ بالواسطہ ٹیکسوں کا سارا