انٹر بینک: آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جیند افتخار 2023-11-012023-11-01 0 تبصرے 3 مناظر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔ انٹر بینک میں آج ڈالر 1 روپے 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔