اسلام آباد: ملک میں آٹے کی قیمت میں ستمبرکے دوران ماہانہ بنیادوں پر14 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق ستمبرمیں ملک میں20 کلو آٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈکی گئی جواگست کے مقابلہ میں 14 فیصدکم ہے۔
اگست کے مہینے میں 20 کلو آٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2823.53 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

