Session Court Youtube Channel

سیشن کورٹ: 5 مزید یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم معطل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 27 یوٹیوب چینلز بندش کے عدالتی حکم کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

واضح رہے عدالت نے گزشتہ روز 2 یوٹیوب چینل بحال کرنے کا حکم دیا تھا، جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم دیا تھا۔