خواجہ آصف نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کو”مالی فحاشی” قرار دے دیا

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ بڑھانے کی مخالفت کردی۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کی تنخواہ اور مراعات میں بے تحاشہ اضافے کو مالی فحاشی قرار دیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کا بجٹ پر اظہاراعتماد ہے،وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں، ہماری تمام عزت آبرو اس کی مرہون منت ہے۔