جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات میں ختم بخاری 5فروری کو ہو گی

 معھد السلفی گلستان جوہر کراچی میں ختم بخاری کی تقریب پانچ فروری کو ہوگی۔

معہد السلفی کے رئیس و امیر جمعیت اہل حدیث سندھ علامہ عبداﷲ ناصر رحمانی خصوصی خطاب کریں گے۔

اس موقع پر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ گلشن اقبال کراچی کے تحت جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات سے سند فراغت حاصل کرنے والی32طالبات کی ختم بخاری کی تقریب ہوگی۔

جلسہ برائے خواتین بعد از نماز ظہر زیر سر پرستی اہلیہ بانی جامعہ ابی بکر الا سلامیہ پروفیسر ظفر اﷲ اور زیر صدارت اہلیہ سلمان منعقد ہوگا۔