سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کے سامنے بے لباس آنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کے سامنے بے لباس ہو کر انہیں ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

خاتون پولیو ورکر کی مدعیت میں تھانہ سرجانی ٹاؤن میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔