وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کے لیے دائر درخواست اعتراض کے ساتھ واپس

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، تاہم عدالت نے اس پر اعتراض لگا کر واپس کردیا۔ عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں آمد

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں آمد۔ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں، مجھے اپنے ہاؤس اور ارکان پر فخر ہے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
علی امین گنڈاپور کو کسی نے گرفتار نہیں کیا، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللّٰہ

اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی ڈاکٹر عباداللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو کسی نے گرفتار نہیں کیا، پوچھتا ہوں چھٹی کے دن اجلاس بلوانے کا کیا مقصد ہے؟ اپوزیشن چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈاکٹر عباداللّٰہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پہلے بھی غائب ہوئے تھے، جو […]
علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر

اسلام آباد: علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر آگئے۔ 5 اکتوبر 2024 کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے علی امین گنڈا پور کے اچانک منظر عام سے غائب ہونے کی حقیقت آشکار ہوگئی۔ کے پی ہاؤس میں داخلے اور نکلنےکی خصوصی […]
وزیراعلی کے پی کی بازیابی کیلئے پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعلی کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے بتایا کہ وزیراعلی کی بازیابی کے لئے درخواست تیار کرلی ہے، ہائیکورٹ عملہ آجائے تو درخواست دائر کریں گے۔ ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل نے کہا کہ […]
وزیراعلی کے پی پولیس یا کسی ادارے کی حراست میں نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی تردید کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرین کے ہاتھوں تشدد سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کی کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
ڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے، ہیٹ پہننے والے بلی ثابت ہوئے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حال پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر چوہے اور بلی کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے اشارتاً تنقید کی اور لکھا کہ تاریخ رقم ہوگئی، بہادر جنگی، مسٹر ڈنڈا پور […]
اسلام آباد پہنچ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسلام آباد پہنچ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ اب بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے۔ آگے کیا لائحہ عمل ہوگا، اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ […]
پی ٹی آئی دھرنا، علی امین گنڈا پور کے کے پی ہاؤس میں انتظامیہ سے مذاکرات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے علی امین گنڈا پور کو غیر قانونی حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے تاہم شوکت یوسفزئی نے وزیراعلیٰ کی کے پی ہاؤس میں موجودگی اور انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کی ہے اس کے علاوہ تحریک انصاف […]
علی امین کو کے پی ہاؤس سے غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد سے گرفتاری کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو کے پی ہاؤس سے غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا […]