وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس پہنچنے والے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کی اطلاعات سامنے آئیں تاہم سرکاری ذرائع نے گرفتاری کی تردید کردی۔ وزیراعلیٰ کے پی کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کے پی ہاؤس پہنچی جو ساتھ […]

وزیراعلی علی امین گنڈاپور اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا جب کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد پہنچ گئے۔ ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹہ خلیل کے مقام پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی […]

پی ٹی آئی احتجاج؛ وزیراعلیٰ گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد سے 65 کلومیٹر دور، اگلا ایک گھنٹہ اہم قرار

اسلام آباد / راولپنڈی: ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ اسلام آباد سے صرف 65 کلومیٹر دور رہ گیا ہے، پولیس نے ڈی چوک، چونگی نمبر 26 سمیت دیگر مقامات سے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے بدترین شیلنگ […]

احتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پور

Cm KPK Ali Ameen Gandapur

پشاور: وزیراعلیٰ خبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔ پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آج ہم نے ڈی چوک پہنچنا ہے۔ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی […]

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

Court Order

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ملزم تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں فیصل جاوید اور دیگر کے […]

چار اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے چاہیے جتنا وقت لگے، وزیر اعلیٰ کے پی

KP Government Logo

اسلام آباد: وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر چار اکتوبر کے احتجاج کے حوالے سے بیان جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چاہیے جتنی دیر لگے ہر صورت ہم ڈی چوک پہنچیں گے۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام آئین کے […]

لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور طلب

Court Order

پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ میرے بیٹے کو پولیس نے اٹھایا ہے، اسے عدالت سے ضمانت ملی، لیکن پشاور جیل سے باہر نکلتے ہی سی ٹی ڈی نے اٹھالیا۔ چیف جسٹس […]

انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا، وزیراعلیٰ کے پی

Cm KPK Ali Ameen Gandapur

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی سے ملے گا۔ راولپنڈی میں احتجاج کے بعد رات گئے جاری ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ […]

وزیراعلیٰ کے پی برہان انٹرچینج پر پھنس گئے، احتجاج ختم کرنے کا اعلان

Cm KPK Ali Ameen Gandapur

مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پارٹی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنڈی نہ پہنچ سکے اور برہان انٹرچینج پر پھنس گئے جہاں انہوں ںے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا اور کارکنوں سے واپس جانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ کا قافلہ مردان پہنچا جہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا […]

راولپنڈی احتجاج: علی امین گنڈاپور کا قافلہ اٹک پُل سے پنجاب میں داخل

Cm KPK Ali Ameen Gandapur

راولپنڈی احتجاج میں شریک ہونے کے لیے وزیرِاعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختون خوا سے روانہ ہونے والا قافلہ موٹروے اٹک پُل سے پنجاب میں داخل ہو گیا۔ اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے راولپنڈی پہنچیں گے۔ اس سے […]