علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک مقدمے کیخلاف عدالت سے رجوع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک مقدمے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ علی امین گنڈاپور نے حاجی اجمل خان مہمند کے ذریعے ڈی چوک مقدمے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات کی نکالنے کی […]
علی امین گنڈا پور کی احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرائے جانے والے پی ٹی آئی کارکن سے ملاقات

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکن سےملاقات کی۔ علی امین گنڈا پور نے نماز کے دوران کارکن کو کنٹیٹر سے گرائے جانے کے واقعے کی مذمت کی اور اظہار افسوس کیا۔وزیر اعلی کے پی نے […]
حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا، وزیراعلیٰ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں اور انہوں نے ملک بند کر کے ہمارا احتجاج پہلے ہی کامیاب بنادیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہائی ویز، موٹر ویز، بس اڈوں، ہوٹلز اور پنجاب میں دفعہ 144 کے نافذ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا […]
وزیرداخلہ محسن نقوی کا وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورخیبرپختونخوامیں سیکیورٹی صورت حال پر بات کی۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی […]
فائنل کال آگئی ہم تیار ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں۔ علی امین خان گنڈاپور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل تاریخ آگئی ہے ہم تیار ہیں، ویسے تو ہماری پہلے سے ہی تیاری تھی لیکن اب مزید بہترین طریقے سے تیاری کرکے […]
علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن لڑنے والے جے یو آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن لڑنے والے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما کفیل احمد نظامی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جمعیت علماء اسلام کے تحصیل امیر کفیل احمد نظامی کے خلاف مقدمہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بھائی سٹی […]
اسلام آباد میں پکڑے گئے ریسکیو اہلکاروں کی رہائی کے بعد علی امین گنڈاپور سے ملاقات

وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کے دوران پکڑے گئے ریسکیو 1122 خیبر پختون خوا کے اہلکاروں کی رہائی کے بعد انہیں سی ایم ہاؤس بلا لیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے ریسکیو اہلکاروں کا استقبال کیا، ان پر گل پاشی کی اور رہا ہونے والے ریسکیو اہلکاروں کو ون اسٹیپ […]
علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں قیدی وینز پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں پولیس پریزن وین پر حملے کو اسلام آباد پولیس کا ڈرامہ قرار دیا ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جعلی حکومت اور اسلام آباد پولیس آئے روز جعلی ڈرامے کر رہی ہے، یہ ڈرامے بند کرنے پڑیں گے۔ انہوں نے کہا […]
خیبرپختونخوا پولیس میں نئی اسامیاں اور بھرتیوں کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں پولیس میں نئی اسامیاں تخلیق کرتے ہوئے بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ جنوبی اضلاع میں مختلف رینک کی 1 ہزار 356 نئی آسامیاں تخلیق کی گئیں ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ 12 سو کانسٹیبلز، سب انسپکٹرز، اسسٹنٹ […]
ہمارے گرفتار سرکاری اہلکاروں پر تشدد ہوا تو سخت کارروائی کریں گے، وزیراعلی کے پی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں گرفتار کیے گئے ہمارے کے پی پولیس کے اہلکاروں پر تشدد ہوا تو سخت کارروائی کریں گے۔ علی امین خان گنڈاپور نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ہمارے پر […]