کراچی: مہنگائی میں مسلسل کمی کے رجحان کے پیش نظر قوی امکان ہے کہ جمعرات 12ستمبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی میٹنگ میں اسٹیٹ بینک اپنے کلیدی پالیسی ریٹ ( شرح سود) میں 1 سے 1.5 فیصد تک کمی کرے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے خیرپور میں کھجور کی پراسیسنگ اور پیداوار بڑھانے کے لیے 100 ملین روپےمختص کردے اور کھجور و دیگر کاروبار سے وابستہ خواتین کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرزراعت محمد بخش مہر مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی آئی اے کی خریداری کے خواہشمندوں نے حکومت کی جانب سے عائد کی گئی بڑی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ بولی دہندگان پی آئی اے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے اور مزید پڑھیں
کراچی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک ہونے والی کمی کے باعث پاکستان کے تیل کے درآمدی بل میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوگی اور جس سے نہ صرف زرمبادلہ کے ذخائر کو استحکام ملے مزید پڑھیں
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے اگست میں گزشتہ برس کے مقابلے سیمنٹ کی فروخت اور مقامی کھپت میں بڑی کمی کے بعد حکومت سے ٹیکسز پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ڈویلپرز اور بلڈرز پر پراپرٹی کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں
کراچی: پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی اس سسٹم کے ذریعے ملازمین کے طبی معاملات، چھٹی پرجانے کی منظوری سمیت متفرق دفتری امورمکمل کیے جاتے ہیں۔ قومی ایئرلائن کے ای آر پی مزید پڑھیں
کوئٹہ: پاکستان کسٹمز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر تفتان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ پاکستان کسٹمز کی جانب سے تفتان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران مزید پڑھیں