مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت بننا پاکستان کےلیے اچھا شگون ہوگا۔
’کیپٹل ٹاک‘ میں خواجہ آصف نے کہا کہ تمام جماعتیں مل کر چلیں تو ملک کا فائدہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ماضی میں بھی اچھا تجربہ رہا ہے۔

