صدر زرداری نے طویل نجی دورہ مختصر کردیا

صدر آصف علی زرداری دورہ برطانیہ مکمل کر کے 8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔ 

ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے دورہ برطانیہ کے بعد دو دن کے لیے فرانس جانا تھا مگر انھوں نے فرانس کا نجی دورہ منسوخ کر دیا ہے۔