معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی۔
کریم بینزیما کی طوافِ کعبہ کی ویڈیو پر رونالڈو کے ری پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔
View this post on Instagram
رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔
واضح رہے کہ سعودی لیگ میں آنے کے بعد رونالڈو روایتی سعودی لباس میں کئی بار نظر آ چکے ہیں۔

