پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 1587 پوائنٹس اضافے سے 117639 پر ہے۔

فلسطینی شیر پلٹ کر اسرائیلی فوجیوں پر جھپٹ پڑے۔ میجر اور کیپٹن سمیت 6اہلکارہلاک

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا تھا، جہاں 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔