برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر سنگین خدشات کا اظہار

لندن: برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر سنگین خدشات کا اظہار کردیا۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم انتخابات کی شفافیت میں کمی سے متعلق پیدا ہونے والے سنگین خدشات کو تسلیم کرتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی کے لیے عوامی حکومت کا […]

ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا

لندن: برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبرگینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ ڈینی […]

برطانیہ میں نوزائیدہ مسلم بچوں کے ناموں میں محمد سرِ فہرست

لندن: برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے میں نوزائیدہ بچوں کے نام رکھنے میں سب سے مقبول نام محمد سامنے آیا ہے۔ برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سال کیے گئے سروے میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں مسلمان گھرانوں میں نومولودوں کا نام محمد رکھنے کا رحجان کسی […]

برطانیہ میں یورپ کی بڑی مساجد میں سے ایک کو بم کی اطلاع پر خالی کروالیا گیا

لندن: برطانیہ میں یورپ کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک کو پولیس نے بم کی اطلاع پر خالی کروا کرکے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے ٹاور ہیملٹس میں واقع 7 ہزار نمازیوں کی گنجائش رکھنے والی ایسٹ لندن مسجد کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی […]

برطانیہ کا طیاروں سے غزہ کی جاسوسی کا اعلان

برطانیہ کا طیاروں سے غزہ کی جاسوسی کا اعلان برطانیہ نے طیاروں سے غزہ کی جاسوسی کا اعلان کر دیا۔ اسرائیلی یر غمالیوں کو ڈھونڈنے کیلئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا ہے اور اس نے طیاروں سے جاسوسی کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کا کہنا ہے کہ یرغمالی ڈھونڈیں گے۔ دوسری […]