برطانیہ: لڑکوں کیلئے شاہی ناموں کے برعکس ’محمد‘ مقبول ترین نام

نہ ولیم نہ چارلس برطانویوں کو 2023ء میں سب سے زیادہ ’محمد‘ نام بھا گیا۔ برطانوی محکمۂ شماریات (او این ایس) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے ’محمد‘ 2023ء کا مقبول ترین نام بن گیا۔ انگلینڈ اور ویلز سے تعلق رکھنے والے والدین نے پچھلے سال […]

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ کو خط، عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ

PTI Flag

مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد برطانوی پارلیمنٹیرینز نے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ خط لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن نے […]

برطانیہ کا پاکستان سمیت11 ممالک کے پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

Uk Illegal Immigrants

لندن: برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے 3 سالہ ڈی پورٹ پروگرام کے پہلے مرحلے میں رواں سال کے آخر تک 11 ممالک کے 14 […]

برطانیہ نے بایو میٹرک صارفین کے لیے ای ویزا کا دائرہ کار وسیع کر دیا

اسلام آباد: برطانیہ نے بایو میٹرک صارفین کے لیے ای ویزا کا دائرہ کار وسیع کردیا۔ برطانیہ کا امیگریشن نظام ڈیجیٹل ہو رہا ہے فزیکلی دستاویزات کی جگہ آن لائن امیگریشن اسٹیٹس لے گا، بایومیٹرک ریزیڈنس پرمٹس پاسپورٹس میں لگائے گئے ویزا اسٹیکرز یا ‘ویٹ انک اسٹیمپس’ جیسے فزیکلی دستاویزات کی اب ضرورت نہیں ہوگی۔ […]

برطانیہ میں 75 فیصد مسلمان خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں؛ سروے

لندن: برطانیہ میں 75 فیصد مسلمانوں نے کہا ہے کہ وہ حالیہ نسلی فسادات کے بعد سے خوف زدہ ہیں اور خود کو یہاں غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم خواتین کے نیٹ ورک کے ایک سروے میں ملک بھر میں انتہائی دائیں بازو کے فسادات کے بعد برطانیہ میں […]

برطانیہ: 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ، 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی

Bangladesh Unrest

فوٹو : بشکریہ بی بی سی برطانیہ کے 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ 5 روز میں 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ میں لیورپول، مانچسٹر، بلیک پول سمیت 20 سے زائد شہروں میں سفید فام نسل پرستوں کے حملوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہے اور 5 روز میں 150 […]

آپریشن لازورٹ‘ کے ذریعے ہزاروں افغان شہری برطانیہ منتقل، عرب میڈیا

لندن: برطانیہ نے ’آپریشن لازورٹ‘ نامی خفیہ آپریشن کے ذریعے 5 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو برطانیہ منتقل کر دیا ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والے اس خفیہ مشن میں سابق فوجی اہلکاروں، انٹیلی جنس اثاثوں اور ان کے اہل خانہ کو افغانستان سے باہر منتقل کرنا اور […]

برطانیہ میں پاکستانی نوجوانوں پر حملہ، پولیس افسر کے خلاف مجرمانہ تحقیقات

مانچسٹر: برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر پاکستانی نوجوانوں پر حملہ کرنے والے پولیس افسر کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نوجوانوں پر ایئرپورٹ میں حملے کے معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی گئی ہے اور اس کے ذمہ دار پولیس افسر کے خلاف مجرمامہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ […]

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ کے شہر لیڈز میں سوشل سروسز کے ذریعے 4 بچوں کو تحویل میں لینے کے معاملے پر ہنگامی پھوٹ پڑے۔ رپورٹس کے مطابق لیڈز کے ہیئر ہلز نامی علاقے میں سیکڑوں افراد اچانک سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے پولیس کی گاڑی الٹ دی، ایک ڈبل ڈیکر بس کو نذر آتش کردیا گیا۔ فسادات […]

برطانیہ نے سکولوں میں طلبا کےموبائل فون استعمال پابندی عائدکر دی

برطانیہ نےاسکولوں میں طالب علموں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ برطانوی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے 97 فیصد بچوں کے پاس ذاتی موبائل فون ہیںجبکہ انفرادی طور پر پابندی عائد کرنے والے اسکولوں […]