ایف بی آر کے اہلکاروں پر میڈیا سے رابطوں پر پابندی

اسلام آباد: ایف بی آر نے افسران اور اہلکاروں کی مجاز اتھارٹی سے پیشگی اجازت کے بغیر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ساتھ رابطوں اور بات چیت کو کنڈکٹ رولز کی خلاف ورزی قرار دیدیا ہے۔ ایک نجی اخباری ذرایع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے افسران و اہلکاروں پر مجاز اتھارٹی کی اجازت […]

سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کیلیے سینیٹ میں قرارداد جمع، پیر کو بحث ہوگی

National Assembly of Pakistan

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر مستقل پابندی کیلیے سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر نے قراردار جمع کرادی جس پر پیر کو بحث کی جائے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرا مند تنگی نے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلیے سینیٹ میں قرارداد پیش کی ہے جس کو پیر کے اجلاس کے ایجنڈے […]

الیکشن کمیشن کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

Social Media Accounts

نگراں حکومت نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کی نشاندہی کےلیے نئی جے آئی ٹی بنانے اور ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جعلی […]

پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز عارضی طور پر معطل

کراچی: ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس، فیس بُک، انسٹاگرا اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل ہوگئے ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سوشل میڈیا سروسز تاحال متاثر ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں انسٹاگرام، ایکس، ٹک ٹاک اور فیس بُک […]

صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

PTI Flag

لاہور: پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔ والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے مدمقابل […]

پاکستان میں سوشل میڈیا سروس عارضی طور پر متاثر

کراچی: ملک بھر میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز عارضی طور پر متاثر ہوگئے ہیں جس میں یوٹیوب، ایکس، فیس بُک اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ انٹرنیٹ کی نگرانی کے ذمہ دار ادارے نیٹ بلاک نے پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے غیر فعال ہونے کی اطلاع دی ہے جس میں یوٹیوب، ایکس، فیس […]