یورپی نوجوانوں کی حفاظت، ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز سے متعلق نئے اصول تجویز

ڈبلن: یورپ میں مختلف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز کے نقصان دہ مواد سے صارفین کو بچانےے کے لیے آئرلینڈ نے پابند قوانین شائع کیے ہیں جو کمپنیوں کا احتساب کرنے اور ان کی خود ساختہ ریگولیشن کو ختم کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔ آئرلینڈ کے آن لائن سیفٹی کمشنر نیام ہوڈنیٹ نے کہا کہ آن […]

قومی اسمبلی سے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی سے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر جعلی خبروں کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سید قاسم گیلانی نے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر جعلی خبروں کے حوالے سے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ […]

سرکاری ملازمین کو میڈیا اورسوشل میڈیا پلیٹ فارم پربات کرنے سے روک دیا گیا

Govt Servants Social Media

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین کو میڈیا اورسوشل میڈیا پلیٹ فارم پربات کرنے سے روک دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے آفس میمورنڈم جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ رولز کے تحت کوئی سرکاری ملازم حکومت کی اجازت کے بغیر کسی میڈیا پلیٹ فارم پر بات نہیں کر سکتا، سرکاری […]

ملک میں انٹرنیٹ کے مسائل حل ہونا شروع، سوشل میڈیا ایپس چلنے لگیں

Cell Phones

اسلام آباد: ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے متعلق مسائل حل ہونا شروع ہو گئے، جس کے بعد سوشل میڈیا ایپس بتدریج اور مختلف علاقوں میں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک میں کئی ماہ سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست اور سوشل میڈیا ایپس نہ چلنے کے مسائل کی […]

پشاور: سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز پوسٹ نے 3 افراد کی جان لے لی

Social Media

پشاور کے علاقے یکہ توت میں سوشل میڈیا پر پوسٹنگ کے معاملے پر 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یکہ توت میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مضحکہ […]

ملک کے مختلف حصوں میں فیس بک سمیت سوشل میڈیا سروس ڈاؤن

Social Media

کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔ ملک کے مختلف حصوں میں صارفین کو فیس بک اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا کی سروس ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن […]

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانٹرینگ سخت کرنے کا حکم

Social Media

اسلام آباد: نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں وکشمیر اورگلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز اور آئی جی پولیس کومراسلہ جاری کردیا۔ وزارت داخلہ […]

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب

Social Media

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف بدنیتی پر […]

محرم میں سوشل میڈیا ایپلیکیشنز بند نہیں ہوں گی

Social Media

اسلام آباد: محرم الحرام میں فیس بک، ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز بند نہیں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی بندش کی صوبوں کی درخواست مسترد کر دی، محرم الحرام میں سیکیورٹی کو فل پروف بنایا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے ہدایت کی کہ سیکیورٹی […]

متنازع ٹوئٹ کے بعد تحریک انصاف کا سوشل میڈیا پالیسی بنانے کا فیصلہ، ذرائع

PTI Flag

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا سے متعلق پارٹی پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی کے مؤقف کے بعد نتائج کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیانات تصدیق کے بعد جاری کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ […]