نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں امن و امان اور سماجی ترقی کے اقدامات پر تبادلۂ خیال ہوا۔ اسحاق ڈار نے امن و امان کی بحالی کے لیے بلوچستان حکومت کے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا اور وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے لیے […]
جسکی سوچ بلوچستان کو کمزور کرنا ہے انہیں آزاد نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جس کی سوچ بلوچستان کو کمزور کرنا ہے انہیں ہم آزاد نہیں چھوڑ سکتے۔ یوم شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کی تقریب کے مہمان خصوصی میں نہیں بلکہ شہدا کی فیملیز ہیں، شہدا ہمیں سال کے ہر روز یاد […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کا مفتی محمود اسپتال کا دورہ، غیر حاضر عملے کو فارغ کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں مفتی محمود میموریل اسپتال کے دورے کے موقع پر متعلقہ حکام کو اسپتال میں غیر حاضر عملے کو فارغ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے اچانک مفتی محمود میموریل اسپتال کچلاک کا دورہ کیا تو عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔ وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں […]
بلوچستان سے آصف زرداری کو 47 ووٹ ملے، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے محمود اچکزئی کو کوئی ووٹ نہیں ملا جبکہ آصف زرداری کو 47 ووٹ ملے۔ بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان سے آصف زرداری کو تاریخی کامیابی ملی جہاں ان کو صفر کے مقابلے میں 47 ووٹ ملے۔ انہوں […]
بندوق کے زور پر کوئی کسی کو حق نہیں دے سکتا،وزیراعلیٰ بلوچستان

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے زور پر کوئی کسی کو حق نہیں دے سکتا۔ بلوچستان کو اگر کچھ ملنا ہے تو وہ پارلیمان سے ملنا ہے۔ غلطی ہم سےہوسکتی ہے مگر بدنیتی نہیں ہوسکتی۔ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سرفرازبگٹی نے کہا کہ ریاست کے پاس دہشت گردی […]
پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ اس سے قبل پی پی پی نے سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار عبدالخالق […]
بلوچستان میں حکومت بنائیں گے، صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سربلند خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اکثریتی پارٹی ہونے کے ناطے حکومت میں جائیں گے۔ سرفراز بگٹی اور حاجی شاہ گورگیج کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ہماری پارٹی کا ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی […]
کوئی غیرملکی سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پایا تو ڈی پورٹ کردیں گے، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا، فی الوقت دس غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کررہے ہیں، کسی غیرملکی کو سیاست میں آنے کی اجازت نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا […]
ن لیگ کو کوئی فیور نہیں دیا جارہا، سرفراز بگٹی

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت کا لاڈلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہری تصور نہیں کرسکتا کہ عمران خان کو جیل میں کتنی سہولیات حاصل ہیں۔ برطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں ںے کہا کہ عمران خان کو جو سہولیات فراہم […]