پاکستان اور بیلاروس کا اقتصادی و تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات میں باہمی تعاون اور اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے وزیرِ اعظم ہاؤس آمد پر بیلاروس کے صدر کو خوش آمدید کہا جس کے بعد انہوں نے پاکستان میں پرتپاک […]

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا۔ بیلا روس کے صدر 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کےصدر پاکستان پہنچے ہیں۔ بیلاروس کے صدر کی اسلام […]

بیلا روس کا اعلی سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، صدر کل آئیں گے

اسلام آباد: صدر بیلاروس کے دورہ کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک میں اہم معاہدے کیے جائیں گے۔ صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان سے قبل بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزینکوف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی […]

چین کا دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا پیر کے روز پریس بریفنگ کے دوران ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پاکستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا اور […]

روس پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی تمام صورتوں اور مظاہر کے خلاف تعاون کرے گا، بیان

MOSCOW: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر پاکستان سے تعزیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردی کے […]

چینی شہریوں کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

CPEC

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی چینی سفارتخانے آمد ہوئی جہاں انہوں نے چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی جبکہ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرِداخلہ محسن رضا نقوی اور […]

وزیراعظم کا ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی، اس موقع پروزیراعظم نے غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ شہباز شریف نے 26 اکتوبر 2024 کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔ […]

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

وزیراعظم کے دورۂ قطر کے ثمرات آنا شروع ہوگئے قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، حکومت نے خوشخبری سنا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق دونوں ملکوں […]

وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف دورہ قطر میں آج امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزیراعظم قطری ہم منصب […]

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرِ اعظم کی خصوصی کاوشوں سے سعودی عرب کی جانب […]