پاکستان، ترکیے، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی اتحاد نے پلچل مچادی، معاہدے پر دستخط

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف، ترکیے کے وزیرِ قومی دفاع یاشار گولر، قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن حسن الثانی اور انڈونیشیا کے نائب وزیرِ دفاع یوسف جوہری

پاکستان، ترکیے، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق ترکیےکے وزیرِ قومی دفاع ‘یاشار گولر’ کے دورہ قطر کے دوران ترکیے، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ‘بدر مفاہمتی یادداشت’ (Badr Memorandum of Understanding) پر دستخط […]

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نےمحمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ 29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ 29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا، 29 […]

پاکستان کی صدارت میں شنگھائی تنظیم کونسل کا اجلاس، بھارت بھی شریک

شنگھائی تعاون تنظیم کے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شریک ممالک کے پرچم لہرائے جارہے ہیں

اسلام آباد:پاکستان کی زیر صدارت ایس سی او کونسل آف نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس بدھ کو یہاں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا جبکہ اجلاس میں شریک ایس سی او کے رکن ممالک کے نیشنل کوآرڈینیٹرز اور ایس سی او سیکرٹریٹ کے نمائندوں نے آخری روز نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد […]

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے تناظر میں ایک تصویر

اسلام آباد: موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کے لیے جاری مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا ہے۔ موجودہ قرض پروگرام کی 1.2 ارب ڈالر کی پانچویں قسط کے حصول کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں عالمی مالیاتی ادارے کا ایک […]

پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش

اسلام آباد: پاکستان نے 23 ستمبر کو پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور افغانستان سے ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر افغان طالبان حکومت کو سخت احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے ڈی مارش حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ ڈی مارش گزشتہ روز افغان حکام کے حوالے کیا گیا، […]

پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کے اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی حکام

امریکا کے نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر کا کہنا ہے کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کر رہا ہے جو امریکا کے اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کر رہا ہے جو جنوبی ایشیا سے باہر امریکا کے اہداف کو بھی نشانہ بنا […]

پاکستان ہمیشہ یو اے ای کی علاقائی سالمیت، خود مختاری کی حمایت کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ متحدہ عرب امارات کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے 53ویں قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور خطاب میں کہا کہ متحدہ عرب امارات خوشحالی اور ترقی کی مثال ہے۔ […]

شرح سود میں کمی کی توقعات سے پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان، ماہرین

کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی کا سبب سیاسی استحکام، آئی پی پیز معاہدے حل ہونا، غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مستحکم شرح، ترسیلات زر میں اضافہ اور شرح سود میں کمی جیسے عوامل ہیں، جو سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلیے راغب کر رہے ہیں۔ عارف حبیب کارپوریشن کے […]

خنجراب پاس پہلی مرتبہ سال بھر تجارت کے لیے فعال

اسلام آباد: خنجراب پاس کو پاکستان، چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کے درمیان تجارت کے لیے سال بھر کے لیے فعال بنا دیا گیا، یہ اہم سنگ میل آزادی کے 77 سال بعد پہلی بار عبور کیا گیا۔ خنجراب پاس سے مشینری، ٹیکسٹائل، الیکٹرانکس اور اشیاء خور و نوش سمیت دیگر تجارتی سامان کی نقل […]

سعودی ولی عہد اور شہباز شریف کا پانی کے بحران پر عالمی برادری سے عملی اقدامات کا مطالبہ

Pakistan Saudiarabia

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے واٹر سمٹ سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ ہم آپ کو مملکت میں خوش آمدید کہتے ہیں، دنیا بھر میں پانی کا مسئلہ سنگین اور چلنجز ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد بن سلما ن کا کہناتھا کہ عالمی برادری کو ملکر پانی کی کمی کے مسئلے کا حل نکالنا […]