کراچی سے حویلیاں جانیوالی عوامی ایکسپریس کو حادثہ

کراچی سےحویلیاں جاتے ہوئے عوامی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹنڈو آدم کے قریب عوامی ایکسپریس کا بوگیوں کو ملانے والا کلپ ٹوٹ گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک معطل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ عملے کی جانب سے بوگیوں […]
پاکستان ریلوے میں ساڑھے 12 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور: پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 12 ارب 49 کروڑ 89 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں خامیوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی آڈٹ کیا گیا جس کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں نجی فٹنس […]
ریلوے نے بعض ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی

لاہور: ریلوے حکام نے 1 کلو میڑ سے 200 کلو میٹر تک تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق بعض ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 54 فیصد تک کمی کی گئی ہے جبکہ اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ […]
غیراستعمال ریلوے اسٹیشنزاوریارڈزکی اراضی لیز پردینے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے راولپنڈی، پشاور، ملتان، لاہور اور سکھرڈویژن میں غیراستعمال ریلوے اسٹیشنوں اور یارڈز کی اراضی21 سالہ ناقابل توسیع لیز پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جن 14ریلوے املاک کو لیز پر دینے کیلیے منتخب کیا گیا ہے، ان میں راولپنڈی ڈویژن میں چکوال سٹیشن یارڈ کی 35,000مربع فٹ […]
چین کے تعاون سے ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ بھاری مالی نقصانات سے بچا جا سکے اور ریلوے کے انفرااسٹرکچر میں گرین انرجی کی بنیاد رکھی جا سکے۔ گوادر پرو کے مطابق ابتدائی طور پر زیادہ بجلی کی کھپت والی 100 سائٹس […]
ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر، عید پر کرایوں میں بڑی رعایت

لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے اچھی خبر سنائی ہے کہ عید کے دنوں میں ٹرین کرایوں میں کمی ہوگی۔ عید الفطر کے تینوں دن پاکستان ریلویز کی جانب سے ٹرین کرایوں میں 25 فی صد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کرایوں میں رعایت تمام مسافر […]
ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 9 ماہ میں 66 ارب کما لیے

لاہور: پاکستان ریلوے کی آمدن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے۔ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان ریلوے کی آمدن 80 ارب روپے سے زیادہ ہونے کے امکانات ہیں جب کہ محکمے کے پاس 10 روز کا ڈیزل اسٹاک بھی موجود ہے۔ اس […]
حیدرآباد کے قریب مال گاڑی کو حادثہ، اپ اور ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل

لاہور: کراچی سے لاہور آنے و الی مال گاڑی کو حیدرآباد کے قریب حادثہ پیش آگیا، جس کے بعد اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت بند ہوگئی۔ مال گاڑی کراچی سے لاہور آرہی تھی کہ اسے حیدرآباد کے قریب حادثہ پیش آگیا جس کے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریک پر ریل گاڑیوں کی […]
پاکستان ریلوے نے مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا

لاہور: پاکستان ریلوے نے اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرینیں نجی کمپنیوں کو دینے کے لیے ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کمپنیوں کی طرف […]
پاکستان ریلوے کی 8 ماہ میں ریکارڈ آمدن

لاہور: پاکستان ریلوے نے ریکارڈ آمدن حاصل کرتے ہوئے صرف آٹھ ماہ میں 50 ارب روپے کما لیے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق یہ آمدنی صرف پسنجر اور فریٹ ٹرین کے ذریعے حاصل کی گئی، پچھلے سال آمدن 32 ارب روپے تھی۔ سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا تھا کہ سال کے اختتام تک […]