چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کے تمام 12 ارکان کے نام اسپیکر کو موصول

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا ہے اور خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے تمام 12 ممبران کے نام اسپیکر آفس کوموصول ہوگئے ہیں۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئےسینیٹ سے چار نامزد ممبران کے نام اسپیکر آفس […]
چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی، فارمولا تیار

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولا بھی تیار کر لیا گیا۔ فارمولے کے مطابق 39 ارکان قومی اسمبلی پر سیاسی جماعت کو خصوصی کمیٹی میں ایک نشست الاٹ ہوگی جبکہ سینیٹ میں 21 ممبران […]
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کے بعد حکومت قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ترمیم میں شامل تمام 27 شقوں کی الگ الگ منظوری دے دی گئی، حکومتی اتحاد دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت […]
پی ڈی ایم اتحاد نے کالے ناگ نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیے، حافظ نعیم

کراچی: سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ آج سینیٹ میں پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد نے کالے ناگ کے نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیے ہیں۔ واضح […]
سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور، قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

اسلام آباد: سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کرلی گئی اور ترمیم میں شامل تمام 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دے دی گئی جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی شروع ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم ایوان بالا میں پیش کیا اوراس کے بعد […]
قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صرف میڈیا کے ان نمائندوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت ہوگی جن کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی […]
قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صرف میڈیا کے ان نمائندوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت ہوگی جن کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی […]
قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تیسری بار تبدیل، کل شام 6 بجے ہوگا

کراچی: قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تیسری بار تبدیل، نئے شیڈول کے مطابق اجلاس کل بروز اتوار شام 6 بجے ہوگا۔ ہفتہ کو کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد رات 7 بجے بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت رات گئے شروع ہوا۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر […]
قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل، کل سہ پہر 3 بجے ہوگا

کراچی: قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل، نئے شیڈول کے مطابق اجلاس کل بروز اتوار مورخہ 20 اکتوبر سہ پہر تین بجے ہوگا۔ ہفتہ کو کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد رات 7 بجے بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت رات گئے شروع ہوا۔ آئینی ترمیم کے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11:30 بجے تک ملتوی

کراچی: قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز اتوار مورخہ 20 اکتوبر دن 11:30 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس کئی بار تبدیل ہوا، رات 7 بجے بلایا گیا […]