حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کے لیے اسپیکر نے اپنی خدمات پیش کردیں

اسلام آباد: حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کردیں۔ اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کے لیے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کےلیے مذاکرات ضروری ہیں۔ سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر […]
حکومت کا 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ اجلاس دو ہفتے تک جاری رہے گا۔ لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کہنا ہے کہ 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے، یہ معمول کا اجلاس ہوگا،ایسا نہیں کہ کوئی بڑی قانون سازی ہو رہی ہے۔ طارق فضل […]
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایڈیشنل سیکرٹری کو برطرف کردیا

قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے ایڈیشنل سیکرٹری کو برطرف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق یاسین سلیمی پر جعل سازی اور فراڈ سے ترقی حاصل کرنے کا الزام درست ثابت ہو گیاہے جس کے باعث یاسین سلیمی کی ڈائریکٹر جنرل اور سینیئر ڈائریکٹر جنرل ایڈیٹنگ تعیناتی کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیئے گئے ہیں […]
قومی اسمبلی: تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بل پیش کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز […]
کابینہ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 34 اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 12 کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑھا کر 12 کرنے اور سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کے […]
قومی اسمبلی، سینیٹ کے اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقع

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہونگے۔ اجلاسوں میں اہم قانون سازی متوقع ہے جس کیلیے حکومت نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل اور ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرائے جانے کا […]
انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، شک پر 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار اور تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے انسداد دہشت گردی قانون […]
عمران خان سے متعلق امریکی نمائندگان کاخط اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، پاکستانی پارلیمنٹیرینز

امریکی 62 نمائندگان کے خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت پر وزیراعظم کو خط لکھا۔ خط میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی بیانیے پر امریکی حکومت سے تحفظات کا اظہارکیا گیا۔ […]
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، سپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کر لیے

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا معاملہ، سپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اپوزیشن سے نام طلب کر لئے۔ حکومت اور اپوزیشن سے دو، دو ارکان کے نام طلب کئے گئے، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 4 ارکان جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر ہوں گے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کا […]
قومی اسمبلی سے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی سے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر جعلی خبروں کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سید قاسم گیلانی نے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر جعلی خبروں کے حوالے سے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ […]