عدالت میں وکلا کی بچے کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش

ملتان میں رائل آرچرڈ میں گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم توقیر عباس

ملتان: عدالت میں وکلا نے 15 رائل آرچرڈ میں  15 سالہ بچے کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی۔ ملتان میں رائل آرچرڈ میں گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم توقیر عباس کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی ٹیم نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی […]

ملتان میں 145 ملی میٹر بارش، 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملتان: پنجاب کے شہر ملتان اور گردونواح میں 145 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے بعد بارش کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ملتان شہر اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک كے ساتھ كالی گھٹائیں جم كر برسیں، مختلف مقامات پر کم سے کم 83 جبکہ زیادہ سے زیادہ 145 ملی […]

مظفر گڑھ میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

ملتان: مظر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید پر مسافر وین کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایم ایم روڈ محمد والا کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 15 […]

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ECP

ملتان: ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے تمام پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے جو کہ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ حلقہ این اے 148 ملتان میں8 امیدواران انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی اور سنی […]

ملتان: ماں کے ساتھ کمسن بچی بھی حوالات میں بند

ملتان: تھانہ سیتل ماڑی میں پولیس نے ماں کے ساتھ کمسن بچی کو بھی حوالات میں بند کردیا۔ تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش یاسر کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا لیکن وہ نہ مل سکا، پولیس نے ملزم کی بیوی فہیم بی بی سے 600 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج […]

ملتان؛ حرم گیٹ کے قریب 3 منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق

Ambulance Dead Body

ملتان: حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب 3 منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ ملتان میں حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب 3 منزلہ عمارت دوسرے گھروں پر گرنے سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے […]

ملتان:این اے 149 پولنگ اسٹیشن نمبر 137 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، ملک عامر ڈوگر آگے

Election 2024

ویب ڈیسک ملتان کے حلقہ این اے 149 پولنگ اسٹیشن نمبر 137 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر 270 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کے جہانگیر ترین 133 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

ن لیگ والے سمجھ رہے ہیں انہوں نے میچ فکس کرلیا، بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto Pakistan Poeples Party

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدانوں نے معاشرے اور اداروں کو تقسیم کردیا جس کی وجہ سے پاکستان کی صورت حال آج خطرناک ہے۔ ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ایک بار پھر ن لیگ کو تنقید کا نشانہ بناتے […]