سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی

ریاض: سعودی عرب میں ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت عید الفطر 10 اپریل کو منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس سدیر رسد گاہ میں ہوا جہاں رویت ہلال […]
سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس

ریاض: سعودی عرب میں آج 29 واں روزہ ہے اور عوام سے چاند نظر آنے کی صورت میں شہادتیں جمع کرانے کی اپیل کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کی شہادتیں جمع کرنے کے لیے سپریم کورٹ اور مقامی اداروں کا اہم اجلاس ہوگا جس میں […]
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ریاض: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سدیر میں رمضان کا چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات […]
رمضان المبارک کے چاند کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس 11 مارچ بروز پیر بمطابق 29 شعبان […]
چاند نظر نہیں آیا یکم شعبان المعظم پیر کو ہوگی

اسلام آباد: ملک بھر میں کہیں بھی شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان پیر کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم شعبان […]
رویت ہلال کمیٹی نے ماہ رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا

لاہور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں رجب المرجب 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رجب المرجب کے چاند کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر کی زیر صدارت لاہور زونل آفس میں ہوا جبکہ کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں […]
جمادی الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے جمادی الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین عبد الخبیر کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس دیگر شہروں کوئٹہ، لاہور، کراچی اور پشاور […]