پاکستان میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی سربراہی میں اسلام آباد میں اجلاس ہوا جبکہ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ اجلاس کے بعد رویت […]
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور سیکریٹریٹ میں ہوا جبکہ کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی، […]
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد: ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر […]
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت […]
چاند زمین سے دور ہو رہا ہے، جَلد ہی دن کا دورانیہ 25 گھنٹے ہو سکتا ہے: ریسرچ

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چاند زمین سے تقریباً 3.8 سینٹی میٹر فی سال کی رفتار سے دور ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین اور چاند کے درمیان اس بڑھتے فاصلے سے دونوں سیاروں کے دنوں کے دورانیے (گھنٹوں) پر واضح اثر پڑے گا۔ زمین پر ایک دن […]
پاکستان میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 17 جون بروز پیر ہوگی

کراچی: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر نے ملک میں ماہ ذو الحجہ 1445 کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت یکم ذو الحجہ 8 جون جبکہ عید الاضحیٰ 17 اپریل بروز پیر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت کراچی […]
محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ 17 جو ن کو ہونے کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ کلائیمنٹ ڈیٹاپروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذوالحج کا چاند سات جون بروزجمعہ کونظرآنےکاقوی امکان ہے ۔۔ چاند کی پیدائش چھ جون کی شب پانچ بج کر اڑتیس منٹ پرہوگی جبکہ غروب آفتاب سات بج کربیس منٹ اور […]
ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت پاکستان میں 10 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی۔ ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام […]
ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس جاری، کراچی سے شہادتیں موصول

اسلام آباد: ملک میں ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں جبکہ کراچی سے کچھ شہادتیں موصول ہوئیں ہیں جس کا حتمی اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔ ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین […]
ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس جاری

اسلام آباد: ملک میں شوال کا چاند آج نظر آنے کے قوی امکانات ہیں جب کہ مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کا اجلاس جاری ہے۔ ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہورہا ہے، جس میں ملک […]