بارش کے بعد لاہور میں ایسا کیا ہوا کہ لبرٹی مارکیٹ میں شہریوں کا ہجوم لگ گیا؟

لاہور میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہوگیا، شہریوں نے بدلتے موسم کا لطف اٹھانے کے لیے گرم سموسوں اور جلیبیوں کیلئے دکانوں کا رخ کرلیا۔ بارش کے بعد لبرٹی مارکیٹ کے کھانے پینے کے مراکز اور دکانوں پر شہریوں کا رش لگ گیا، جہاں لوگ گرم کھانوں سے لطف […]
اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیا مگر کیوں؟

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے مزنگ روڈ پر اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے کے مقدمے میں ملزم غلام مصطفیٰ کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے پر سماعت کی تو پولیس نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔ عدالت نے پولیس کی استدعا کو مسترد کر […]
30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی بوری بند لاش برآمد

لاہور: 30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی ہوئی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق چھانگا مانگا میں دین پور ڈوبہ کے قریب بی ایس لنک نہر سے نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش بر آمد، ہوئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ خاتون کی لاش ملنے سے متعلق درج کیے […]
سی ٹی ڈی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے خطرناک دہشتگرد سمیت 16 گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے خطرناک دہشت گرد سمیت 16 کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 118 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن میں 16 دہشت گردوں […]
لاہور کے نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ضلع میں نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالجز پیر کو بند رہیں گے۔ خیال رہے […]
ماں اور نوجوان بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور: پولیس نے خاتون اور اس کی نوجوان بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق 15 پر ایک خاتون نے کال کی کہ شاہد نامی ملزم نے اس کی 18سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جبکہ وہ خود اسے بھی جنسی زیادتی کا […]
9 مئی مقدمات؛ جے آئی ٹی رپورٹ میں پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنما مجرم قرار

لاہور: 9 مئی مقدمات میں جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی، جس میں پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنماؤں کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ جے آئی ٹی نے تفتیش مکمل کر کے رپورٹ […]
لاہور میں اہم سرکاری عمارت پر حملے کا منصوبہ ناکام، 11 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 34 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، بہاول نگر، بہاولپور، گجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی، نارووال، سرگودھا، چکوال، جہلم، اٹک، گجرات، بھکر اور رحیم یار خان میں سی ٹی ڈی نے رواں ماہ 242 انٹیلی […]
پاکستان میں آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج پھر سرفہرست

لاہور: آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں پہلے نمبر پر رہا، ایئر کوالٹی انڈیکس 303 سے 533 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ فضائی آلودگی سے لوگ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق احتتاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ مارکیٹیں […]
لاہور؛ دس سالہ طالب علم سے بدفعلی کرنے والا درندہ صفت ٹیچر گرفتار

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10سالہ طالب علم سے زیادتی کرنےو الے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گلشن راوی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ اسماعیل سے زیادتی کرنے والے ملزم عادل کو گرفتار کرلیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق 10 سالہ اسماعیل چہارم کلاس کا طالب علم تھا اور ملزم کے پاس ٹیوشن […]