بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر ! اہم ہدایات جاری

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایئرپورٹس پر نامکمل یا غیرمصدقہ سفری دستاویزات رکھنے والے مسافروں کو سفر کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امیگریشن کاؤنٹرز کا معاینہ کیا اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کے […]