4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے، انتظامیہ نے فوج طلب کر لی ہے اور شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا ہے۔ واقعے میں رینجرز […]

سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 شہید

سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں […]

وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ صوابی سے اسلام آباد روانہ

PTI Flag

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں قافلہ صوابی پہنچ کر اسلام آباد کیلیے روانہ ہوگیا جبکہ بشری بی بی بھی قافلے میں شامل ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلیے […]

پی ٹی آئی کا حتمی احتجاج آج ہوگا، مظاہرین کو روکنے کیلیے اہم شاہراہیں بند، دارالحکومت سیل

PTI

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کرے گی۔ بانی تحریک انصاف کی ہدایت اور کال کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے آج یعنی 24 نومبر کے احتجاج کو فیصلہ کن قرار دیا اور عوام سے بڑی تعداد میں […]

تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان

PTI Flag

پشاور: تحریک انصاف کی قیادت نے کل ہر صورت اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے اور ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں تمام رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک پہنچیں گے۔ وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں تحریک انصاف کے بڑوں کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی صدارت میں […]

حکومت کا آج رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور نیکٹا کی جانب سے جاری دہشتگردی کے الرٹ کے پیش نظر آج رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق موبائل اسلام آباد ، لاہور، راولپنڈی، ملتان اور گوجرانوالہ میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر […]

اسلام آباد میں دفعہ 144، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹنے کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پولیس اس پر عمل کے لیے تمام تر اقدامات کرے گی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شہر میں امن عامہ کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس دفعہ 144 کے نفاذ […]

اسلام آباد اور لاہور کے مقابلے میں کراچی کو نظرانداز کیا گیا، آباد

Karachi

کراچی: آباد کے سرپرست اعلیٰ محسن شیخانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور کے مقابلے میں کراچی کو نظرانداز کیا گیا۔ شہر قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے سرپرست اعلیٰ محسن شیخانی نے کہا ہے کہ قبضہ مافیا سسٹم کو ختم کرنے […]

بانی پی ٹی آئی کی لیڈرشپ سے ملاقات، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آج لیڈرشپ سے ملاقات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے حکم جاری کیا۔ عدالت عالیہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی فراہم کردہ لسٹ کے مطابق منگل […]

مونال کی جگہ کو اب “مارگلہ ویو پوائنٹ” کا نام دیا گیا ہے:رعناسعید

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ کی سربراہ رعنا سعید نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مارگلہ ہلز میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو مسمار کرنے کے بعد اب اسے ’ مارگلہ ویو پوائنٹ ‘ کا نام دیدیا گیا ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈکی سربراہ رعناسعید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]