اسلام آباد: ساتھیوں کو چھڑانے کے لیے پولیس پر فائرنگ، دو افغان ملزمان ہلاک

اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کے دوران دو زیر حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے کے نیتجے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق زیرِ حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلیے راول ٹاؤن کے قریب کباڑ خانے لے جایا گیا، جہاں جنگل میں چھپے 4 ملزمان نے عبداللہ اور […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستےکھل گئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ ایک ہفتے تک مؤخر کیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستےکھل گئے اٹک خیر آباد کے مقام پر جی ٹی روڈ پر چار روز بعد ٹریفک بحال ہوگئی۔ پشاور اسلام آباد موٹر وے ایم ون سے رکاوٹیں ہٹانےکا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی […]
اے ٹی سی اسلام آباد، ڈی چوک احتجاج: ملزمان کی ہتھکڑی کھولنے، دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا حکم

اے ٹی سی اسلام آباد، ڈی چوک احتجاج: ملزمان کی ہتھکڑی کھولنے، دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے کمرہ عدالت میں 61 ڈسچارج ملزمان کی ہتھکڑی کھولنے اور دوربارہ گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 188 ملزمان کو […]
اسلام آباد ایئرپورٹ؛ واسکٹ میں چھپائی گئی تقریباً ڈیڑھ کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد ایئر پورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحہ جانے والی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ محمد جان نامی مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران اے ایس ایف عملے نے […]
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نیروباڈی ایئرکرافٹ پارکنگ کی سہولت میں اضافہ

اسلام آ باد: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرنیروباڈی ائیرکرافٹ پارکنگ سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وائڈباڈی ائیرکرافٹ اسٹینڈزکو نیروباڈی ائیرکرافٹ آپریشنز کے لیے بھی استعمال کیا جا سکےگا اور اس پیچیدہ نوعیت کا منصوبہ مکمل […]
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نیروباڈی ایئرکرافٹ پارکنگ کی سہولت میں اضافہ

اسلام آ باد: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرنیروباڈی ائیرکرافٹ پارکنگ سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وائڈباڈی ائیرکرافٹ اسٹینڈزکو نیروباڈی ائیرکرافٹ آپریشنز کے لیے بھی استعمال کیا جا سکےگا اور اس پیچیدہ نوعیت کا منصوبہ مکمل […]
صحافی مطیع اللّٰہ جان کی ضمانت منظور

صحافی مطیع اللّٰہ جان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی۔ مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللّٰہ کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا تھا۔ صحافی […]
رینجرز اور پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن، مظاہرین کو بلیو ایریا سے پیچھے دھکیل دیا، متعدد گرفتار

اسلام آباد: پولیس اور رینجرز نے اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پہنچنے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے علاقہ کلیئر کروالیا جبکہ اس دوران متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے آبپارہ مارکیٹ اور سپر مارکیٹ بند کروا دیں، خیابان سہروردی سے آبپارہ تک سڑکوں سے گاڑیاں […]
اسلام آباد میں فوج تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی دستے تعینات کر دیے گئے۔ آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو اسلام آباد میں تعینات کیا گیا ہے۔ انتشاریوں اور شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ شاہراہِ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پر فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ […]
زیرو پوائنٹ پل پر پولیس و پی ٹی آئی کارکنان کی ایک دوسرے پر شیلنگ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا۔ پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان نے ایک دوسرے پر زیرو پوائنٹ پل پر آنسو گیس سے شیلنگ […]