ہزارہ ایکسپریس وے پر وین کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا اہلکار جاں بحق

ہزارہ ایکسپریس وے پر وین کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک اہکار زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق وین ڈرائیور کو گرفتار کر کے زخمی اہلکار کو ایبٹ آباد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ چنار کوٹ کے مقام پر پیش […]