پی ٹی آئی کا جلسہ فارم 47 کی جعلی حکومت کے خلاف ریفرنڈم تھا، حماد اظہر

لاہور: قائم مقام صدر و جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کا جلسہ فارم 47 کی جعلی حکومت کے خلاف ریفرنڈم تھا، اب کرپٹ ٹولے کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب ہے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بانی پی […]
حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور: حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے لیے متحرک ہوگئی، ان پر نو مئی کے مقدمات ہیں۔ پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں رہنما حماد اظہر موجود ہیں اور انہوں نے خطاب بھی کیا ہے، حماد اظہر نومئی کے مقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے۔ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آئے، انہوں نے جلسے سے خطاب بھی کیا۔ پی ٹی آئی کے جلسے سے شیر افضل مروت، راجا ناصر عباس، جمشید […]
عمر ایوب نے حماد اظہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے حماد اظہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے حماد اظہر کے استعفے پر ردعمل دیا اور کہا کہ “حماد اظہر آپ نے پارٹی اور بانی پی ٹی آئی کے لئے انتھک محنت کی ہے”۔ […]
حماد اظہر کا پارٹی میں لابنگ کیوجہ سے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد / لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروہ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ حماد اظہر نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں دی جانے والی صدارت کی ذمہ داری مزید ادا کرنے سے انکار کرتے ہوئے عہدہ چھوڑنے […]
پرویز الہٰی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی گئی، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز الہٰی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بہادری کے نام پر ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے […]
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کئی ماہ کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے

اسلام آباد: سانحہ نو مئی کے بعد سے روپوش پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آگئے ہیں۔ حماد اظہر اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹ پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر تمام لوگ حیران رہ گئے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گزشتہ روز ہدایت موصول […]
پی ٹی آئی کا پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور قائم مقام پنجاب صدر حماد اظہر نے صوبے بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کے فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے پنجاب کے تمام اضلاع میں مستقل عہدیداران […]
حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اورسیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اور جنرل سیکریٹری حماد اظہر نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ حماد اظہر نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری عمر ایوب کے نام لکھا گیا استعفیٰ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بہت سوچ بچار کے بعد میں نے تحریک […]
حماد اظہر کی انتخابات میں مداخلت کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کی تجویز

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اپنی پارٹی کو تجویز دی ہے کہ انتخابات میں مداخلت کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر کی جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حماد اظہر نے کہا کہ ‘میں اپنی جماعت کی کور کمیٹی (سی سی) کو تجویز دوں گا […]