جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 10 مظاہرین کو اسلام آباد پریس کلب کے باہر سے گرفتار […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 فوجی ہلاک

غزہ: گزشتہ رات جنوبی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 123 ویں اسکواڈرن کا ایک UH-60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر یونٹ 669 میڈیکل ٹیم کے ساتھ علاقے میں ملٹری کارروائی […]

غزہ میں قتل عام کا 319 واں روز، مزید 52 فلسطینی شہید

Israeli Bombing in Gaza Martyred 12 Years Youtuber

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے 319 ویں روز مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ طبی ذرائع نے الجزیرہ کو تصدیق کی ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے منگل کو کم از کم 52 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ غزہ کے مصطفیٰ حفیظ اسکول پر حملے میں 12 افراد شہید […]

غزہ میں حماس کے قبضے سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں؛ ترجمان اسرائیلی فوج

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں ایک کارروائی کے دوران 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے لاشیں ملنے سے متعلق مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ […]

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 40,005 افراد شہید اور 92,401 زخمی ہوچکے ہیں۔ مرنے والوں میں 16500 بچے اور گیارہ ہزار سے زائد خواتین بھی شامل […]

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

تہران: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے تاہم اسرائیل کی جانب سے تاحال […]

اسرائیلی فوج کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، 30 افراد شہید، 100 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کے غزہ میں اسکول پر فضائی حملے میں کم از کم خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد شہید ہو گئے جس کے بعد صرف پیر سے اب تک اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 170 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسیوں اے ایف پی اور رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق غزہ […]

اسرائیل کی ایک ہفتے کے دوران 5 اسکولوں پر بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں کی آبادیوں کے ساتھ ساتھ اسکولوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے، جہاں جنگ زدہ فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں، ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی طیاروں نے پانچ اسکولوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں وہاں پناہ گزین درجنوں فلسطینی شہید اور 80 کے لگ […]

غزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہ

غزہ: اقوام متحدہ کی چھتری تلے کام کرنے والے انسانی حقوق کے آزاد ماہرین نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں غذائی قلت کے سبب مزید کئی بچوں کے جاں بحق ہونے سے واضح ہوتا ہے کہ پوری پٹی میں قحط پھیل چکا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت […]

غزہ میں حماس سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمپنی کمانڈر ہلاک

جنوبی غزہ کی پٹی میں حماس کی کارروائی میں اسرائیلی فوج کا میجر مارا گیا۔ اسرائیلی میڈیا ہارٹز کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت جلاہ ابراہیم کے نام سے ہوئی۔ 25 سالہ میجر جلاہ ابراہیم کا تعلق شمالی اسرائیل کے دروز گاؤں سے تھا۔ مزید پڑھیں : غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی […]