فلسطینی شیر پلٹ کر اسرائیلی فوجیوں پر جھپٹ پڑے۔ میجر اور کیپٹن سمیت 6اہلکارہلاک وزخمی

غزہ(اسلام ڈیجیٹل)غزہ میں حماس کی اسرائیلی فوج کی چھاپا مار ٹیم کے ساتھ گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تازہ جھڑپ غزہ کے علاقے بیت حنون میں ہوئی۔ جس میں اسرائیلی فوج کے دو افسر ان سمیت6 اہلکار ہلاک وزخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کیا […]

اسرائیل نے فلسطینیوں کے خون سے سال نو کا جشن منایا۔ دنیا کی شرمناک خاموشی

غزہ/ تل ابیب(اسلام ڈیجیٹل) دنیا بھر میں سالِ نو کاآغاز رنگا رنگ آتش بازی اور شاندار دعوتوں سے کیا گیا لیکن غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔سال نو کی شروعات پر بھی اسرائیلی فورسز کے حملے رْکنے کا نام نہیں لے رہے، 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی حملوں میں 28 فلسطینی شہید، 41 زخمی ہوئے۔ […]

اسرائیل کے انسانی جسم تحلیل کر کے بخارات بنانیوالے ہتھیار کے استعمال کا انکشاف

غزہ کے محکمۂ صحت کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج انسانی جسم تحلیل کرنے والے ممنوع ہتھیار استعمال کر رہی ہے جن سے لاشیں بخارات بن جاتی ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ میں بیت لاھیا میں ہونے والی بم باری میں مزید 10 فلسطینی شہید ہو […]

غزہ بحران؛ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی عائد کی جائے، وزیراعظم

Israeli Tanks in Gaza

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی اقدامات پر بھی شدید تشویش ہے، غزہ میں تصویر سے زیادہ انسانی بحران ہے، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی عائد کی جائے، جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لایا جائے۔ یہ بات انہوں نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں […]

غزہ: بیت لاھیا میں 5 منزلہ عمارت پر اسرائیلی بمباری، 93 فلسطینی شہید

Palestine

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاھیا میں 5 منزلہ عمارت پر بمباری کر دی، جس میں 93 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اس بم باری کے نتیجے میں 40 سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں۔ بیت لاھیا میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں 200 سے زائد بے گھر فلسطینی موجود […]

یحییٰ السنوار کی شہادت کے بعد اسرائیلی بمباری میں اضافہ؛ 71 فلسطینی شہید

غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا پر اسرائیلی فوج نے مسلسل بمباری کی جس میں درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمارتوں کے ملبے میں 100 سے زائد خواتین، بچے اور بزرگ دب گئے۔ پورا علاقہ تباہی ما منظر پیش کر رہا ہے۔ امدادی کاموں کے دوران عمارتوں […]

غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہید

غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔ اسکول میں فلسطینی پناہ گزین مقیم تھے۔ حملے میں خواتین […]

ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری

President House Islamabad

ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطی کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔ کانفرنس میں صدر مملکت آصف زرداری، مسلم لیگ ن کے […]

اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی

اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی کر دیا گیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق مارچ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پیر 7 اکتوبر کو 11 بجے، میلوڈی مارکیٹ میں یکجہتی […]

پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر غزہ کے عوام کے لئے امداد بھیجنے کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئےاین ڈی ایم اے نے امدادی سامان کی دسویں کھیپ روانہ کر دی،پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔