غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم

اسلام آباد: غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم کردیے گئے ہیں۔ غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی فریم ورک تیار کیا گیا ہے، اس حوالے سے دستاویز کے مطابق وفاقی ، صوبائی اور ضلعی سطح پر الگ الگ غیر ملکی سکیورٹی سیل قائم […]
55 سال میں ریٹائرمنٹ کی تجویز وزیراعظم کو پیش، صرف سویلین پر اطلاق ہوگا

اسلام آباد: ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش کردی گئی جس کا اطلاق صرف سویلین پر ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی ہے تاہم اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، ابھی […]
وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس پر مختلف منصوبوں اور سفارشات کی منظوری دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے […]
وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم

وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبا کی تعلیم کا حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے شمار کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق 30 نومبر […]
صبر کا امتحان نہ لیں ،آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے بیان میں کہاصبر کا امتحان نہ لیں،آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کیا جائے،ریاستوں کے صبر کا پیمانہ جب لبریز ہوتا ہے تو نتائج بڑے بھیانک ہوتے ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے احتجاج کرنے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ان کا لاشیں گرانے […]
تمام پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عسکری تنصیبات پر حملے کیے گئے، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، حکومت ماضی میں ان کے ساتھ نرمی کا مظاہرہ کرچکی۔ احسن اقبال نے کہا […]
وفاق کی کے پی و سندھ کو سیف سٹی منصوبے میں مدد کی پیشکش

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا اور سندھ کو سیف سٹی منصوبے میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کردی تاہم پیپلز پارٹی نے وزیر اطلاعات کے بیان کو سیاسی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ وفاق اور پنجاب حکومت پشاور اور کراچی […]
وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت […]
آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں۔ کابینہ اجلاس سے پہلے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئینی ترامیم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، لیکن رانا ثناءاللہ نے درست کہا کہ آج یہ معاملہ طے ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر […]
اختر مینگل کے بیان پر حکومتی و سیکیورٹی ذرائع کا ردِعمل آگیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیان پر حکومتی اور سیکیورٹی ذرائع کا ردِعمل آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔اختر مینگل نہ صرف آزادی سے گھوم پھر رہے ہیں بلکہ میڈیا سے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔ حیرانی […]