الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کیلیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔ مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں۔ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے […]
دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ ’ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء میں سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جس نے ان کے دھاندلی کے دعوؤں کو جھوٹا ثابت کیا۔ […]
شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے قائد ایوان کے لیے ہونے والی رائے دہی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف نے 201 اراکین کی حمایت حاصل کی۔ […]
شہباز شریف ملک کے نئے وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل اور ن لیگی اراکین آمنے سامنے آگئے، چور چور اور جعلی مینڈیٹ نہ منظور کے […]
وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس، شدید نعرے بازی

اسلام آباد: وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ نئے وزیراعظم کے لیے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے درمیان مقابلہ ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے جس کے ساتھ ہی نعرے بازی […]
آصف زرداری کے صدارتی الیکشن کیلیے کاغذات کل جمع ہوں گے

اسلام آباد: سابق صدرآصف زرداری کے صدارتی الیکشن کے لئے کاغذات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری کے صدارتی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کل صبح دس بجے جمع کرائےجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آصف زرداری کے تجویز کنندہ ہوں گے جبکہ پی پی کے سینیئر […]
آئی ایم ایف کو خط لکھنے پر پی ٹی آئی کو سیاسی قیمت ادا کرنا پڑے گی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو لکھے گئے خط پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر ان کو سیاسی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نےحلف اٹھا لیا ،ن لیگ کی خاتون رکن پر لوٹا پھینک دیا گیا

پشاور: خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف اٹھایا۔ خیبرپختوانخوا اسمبلی کے اجلاس سے قبل شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی۔ گنجائش سے زیادہ افراد اسمبلی کی گیلری میں پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کی خاتون رکن ثوبیہ شاہد پر لوٹا، بوتلیں اوردیگر سامان پھینک دیا گیا ۔ […]
پی ٹی آئی وفد کی محمود خان اچکزئی اور اختر مینگل سے ملاقاتیں

تحریک انصاف کے الیکشن 2024 کے نتائج پر سوال اٹھانے والی سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی سربراہی میں وفد سربراہ بی این پی مینگل سردار اختر مینگل اور سربراہ پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے پاس پہنچ گیا ۔ ملاقا توں میںپی ٹی آئی […]
قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کےتحت بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے افسران اور […]