علی امین گنڈاپور کو کسی نے گرفتار نہیں کیا، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللّٰہ

اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی ڈاکٹر عباداللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو کسی نے گرفتار نہیں کیا، پوچھتا ہوں چھٹی کے دن اجلاس بلوانے کا کیا مقصد ہے؟ اپوزیشن چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈاکٹر عباداللّٰہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پہلے بھی غائب ہوئے تھے، جو […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، وزیراعلیٰ گنڈاپور کی گمشدگی کی قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوااسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گم شدگی کے حوالے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر خیبر پختونخواہ مسلس غلط بیانی کرتے رہے اور اسپیکر سے رپورٹ طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس […]
موٹرویز سمیت خیبر پختونخواہ سے پنجاب داخل ہونیوالے راستے بلاک

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے احتجاج کے پیش نظر میانوالی سے سی پیک ایم 14 کوٹ بیلیاں اور داٶدخیل انٹر چینج دونوں ساٸیڈز کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم فور بھی ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند ہیں۔ ترجمان موٹروے کے مطابق شہری متبادل راستہ […]
پختونخوا؛ نگراں دور میں بھرتیوں کیلیے الیکشن کمیشن سے این او سی لینے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا میں نگراں دورِ حکومت میں بھرتیوں کے لیے الیکشن کمیشن سے این او سی لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت نے این او سی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے ایکٹ تیار کرلیا۔ پبلک سروس کمیشن، سن کوٹہ اور نگراں دورِ حکومت سے پہلے ملازمت […]
انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی سے ملے گا۔ راولپنڈی میں احتجاج کے بعد رات گئے جاری ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ […]
وزیراعلیٰ کے پی کا اپنے ہی کارکنان کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال

برہان پور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے احتجاج کرنے والے کارکنان پر نازیبا زبان کا استعمال کیا ہے۔ برہان کے مقام پر موٹروے کی بندش پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا تو کارکنان مشتعل ہوگئے اور انہوں نے وزیراعلی کی گاڑی کا گھیراؤ کیا۔ وزیراعلی […]
آئینی ترمیم لانا تو دُور، انہوں نے سوچا کیسے جب تک ہم ہیں ایسا بل پیش کر سکیں؟ گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیمی بل بل لانا تو دُور کی بات، اِنہوں نے سوچا کیسے جب تک ہم ہیں ایسا بل پیش کر سکیں؟۔ رحمۃ للعٰلمین کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئینی ترامیم لانے والوں کو […]
خیبرپختونخوا کے اراکین کا وزیراعلیٰ پر اعتماد کا اظہار

پشاور: خیبرپختونخوا کے حکومتی اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی حمایت کرتے ہوئے اُن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ خیبرپختونکوا اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم مینا خان نے ایوان میں تقریر کے داران اراکین نے وزیراعلی پر اعتماد کے حوالے سے اراکین سے کھڑا ہونے کی اپیل کی […]
جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں تقریر کے بعد غائب ہونے کے حوالے سے اپنی پارلیمانی پارٹی کو بتایا کہ انہیں زبردستی نہیں بٹھایا گیا تھا بلکہ سرکاری حکام کے ساتھ اجلاس کے لیے رکنا پڑا تھا جبکہ تقریر کے حوالے سے کہا کہ اپنے الفاظ پر قائم ہوں […]
پشاور؛ علی گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد کی طویل میٹنگ کا احوال بتادیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد میں ہونے والی طویل میٹنگ کا احوال بتا دیا۔ گزشتہ روز کئی گھنٹے تک لاپتا رہنے والے وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور پشاور پہنچ گئے، اس دوران صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے علی گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویٰ […]