وزیر توانائی کا صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو واجب الادا بجلی بلز پر خط

وزیر توانائی اویس لغاری نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو واجب الادا بجلی کے بلز پر خط تحریر کیا ہے۔ خط کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت توانائی نے بجلی کمپنیوں کی بہتری اور سستی بجلی کیلئے اصلاحات کا آغاز کیا ہے، اصلاحات کے تحت مالی وسائل میں اضافہ اور بجلی چوری […]

اختلافات اپنی جگہ وفاق صوبے میں امن کیلیے ایف سی پلاٹونز فراہم کرے، وزیراعلیٰ کے پی

KP Government Logo

کوہاٹ: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت ایف سی کے پلاٹونز فراہم کرے۔ دورہ کوہاٹ میں کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے میں شرکت کے خطاب میں انہوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کو ہدایت دی […]

فائنل کال آگئی ہم تیار ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا

KP Government Logo

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں۔ علی امین خان گنڈاپور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل تاریخ آگئی ہے ہم تیار ہیں، ویسے تو ہماری پہلے سے ہی تیاری تھی لیکن اب مزید بہترین طریقے سے تیاری کرکے […]

وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلان

KP Government Logo

راول پنڈی: وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے 9 نومبر کو صوابی میں جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے، […]

کے پی اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ بن گیا: بیرسٹر سیف

KP Government Logo

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ ہو گا، جس سے سستی بجلی فراہمی کی جائے گی۔ پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے یہ بات کہی ہے۔ ان […]

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان

KP Government Logo

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں جلد طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ گورنمنٹ کالج پشاور میں سولرائزیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے بھر کے کالجوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ، ٹیکنالوجی اور نئے کورسز لا رہے ہیں، تمام کالجوں کو سولر انرجی پر […]

خیبرپختونخوا پولیس میں نئی اسامیاں اور بھرتیوں کا فیصلہ

KPK Police

خیبرپختونخوا میں پولیس میں نئی اسامیاں تخلیق کرتے ہوئے بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ جنوبی اضلاع میں مختلف رینک کی 1 ہزار 356 نئی آسامیاں تخلیق کی گئیں ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ 12 سو کانسٹیبلز، سب انسپکٹرز، اسسٹنٹ […]

کے پی حکومت کی لائف انشورنس سمیت 7فلیگ شب منصوبوں کی منظوری

KP Government Logo

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تمام آبادی کے لیے لائف انشورنس سمیت 7 اہم فلیگ شپ منصوبے منظور کر لیے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم کے علاوہ متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکریٹریز نے شرکت کی۔ منظور […]

پشتون جرگے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

KPK Assembly

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشتون جرگے پر اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا، آج اسمبلی اجلاس میں مطالبات پر بات کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کا مشکور ہوں کہ پختون جرگہ امن اور خیریت سے اختتام پذیر […]

اسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

خیبرپختونخوا کے اسپیکر اسمبلی نے معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ اور رکن اسمبلی انور زیب کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈر آئی جی اسلام آباد، آئی جی خیبرپختونخوا اور چیف سیکریٹری کو ارسال کیے جس میں دونوں اراکین کو بدھ 8 اکتوبر کے اجلاس میں شرکت کیلیے لانے کی ہدایت کی […]