کوٹ ادو: کباڑ کی دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کوٹ ادو میں کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجےمیں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق […]
لکی مروت؛ بم دھماکے میں اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی

پشاور: لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، دھمکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔ بم دھماکے […]
جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا آئی ای ڈی بم سے ہوا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ ابتدائی […]
بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے دکی میں ٹھیکیدار ندی کے مقام پر بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے، جس کی زد میں آکر متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا بارودی سرنگ دھماکا ٹرک پر ہوا، […]
پشاور؛ بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک

پشاور: بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف پہنچ گئی، علاقے کے اطراف سرچ آپریشن کیا […]
کراچی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پراسرار نوعیت کا دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا گلشن اقبال لیمو گوٹھ میں ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا، پُراسرار نوعیت […]
بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 22 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکے ہوئے ہیں جن کے سبب 24 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں آزاد امیدوار اور قلعہ سیف […]
کوئٹہ میں انتخابی دفتر پر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ: انتخابی دفتر پر دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 47 میں انتخابی دفتر پر دھماکا ہوا، جس میں 8 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور ریسکیو […]
بھارت میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکا اور آتشزدگی سے درجن کے قریب ہلاکتیں

لکھنؤ: بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ہردا کے علاقے بیرا گڑھ میں پٹاخے کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں قائم غیر قانونی پٹاخوں کی فیکٹری میں منگل کی صبح دھماکا ہوا جس کے نتیجے […]
کوئٹہ، تربت اور جعفر آباد میں دھماکے

کوئٹہ: بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، جعفر آباد اور تربت میں دھماکے ہوئے ہیں جن کے باعث ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، بعد ازاں سکیورٹی اور امدادی ادارے وہاں پہنچ گئے۔ فوری طور پر […]