دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کی حمایت درکار ہے، جنرل عاصم منیر

کوئٹہ خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان […]

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 25افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس میں 25 افراد جاں بحق اور 50سے […]

پاکستان ریلوے نے کوئٹہ دھماکہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کر دی

پاکستان ریلوے نے کوئٹہ دھماکہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان ریلوےکی جانب سے ابتدائی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکےکی نوعیت خود کش لگتی ہے،دھماکے کےوقت پلیٹ فارم نمبرایک پر کوئی ٹرین موجود نہیں تھی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ جعفر ایکسپریس نےساڑھے 8 بجے پلیٹ فارم نمبر 1 پرپہنچنا تھا،دھماکے […]

وزیراعظم شہباز شریف کی مستونگ بم دھماکے کی شدید مذمت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے متسونگ میں گرلز ہائی اسکول پر بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے نے دھماکے میں تین بچوں اور ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے […]

وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا،10 زخمی

ڈی آئی خان: وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیوٹی کے لیے اہل کاروں کو لے جانے والی پولیس کی گاڑی کو جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت […]

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق

Explosion in Quetta

پشاور: شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھماکے کی جگہ روانہ کر دیا گیا جہاں دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں […]

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق

Quetta Blast

کوئٹہ: پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ پشین میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے دھماکے میں گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ ہوئی ہے جب کہ 2 بچے جاں بحق ہونے کے علاوہ 5 پولیس اہل کاروں سمیت 12 افراد […]

شمالی وزیرستان: دھماکا خیز مواد سے لڑکیوں کا اسکول تباہ

Blast

شمالی وزیرستان میں دھماکا خیز مواد سے لڑکیوں کے اسکول کی عمارت تباہ کردی گئی۔ میر علی کے گاؤں زیرکی میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کو رات کے وقت دھماکے سے اڑایا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت اور قریبی گھر کو شدید نقصان پہنچا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں […]

جنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکا، 4افراد جاں بحق

Blast in KPK

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں کڑی کوٹ روڈ پر سٹی اسپتال کے قریب دھماکا ہوا ، جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کی جانب سے […]

مردان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

Mardan Blast

مردان: تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں مردان کے تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکار، خاتون و بچے سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع موصول ہوتے […]