کوئٹہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، میٹرو ٹرین سروس شروع، کرایہ 50 روپے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عوام کو جدید، محفوظ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے انٹر سٹی ’جناح پیپلز ٹرین‘ منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر ریلوے حنیف عباسی نے منگل کو کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کر دیا۔ حکومت بلوچستان کے […]
بلوچستان کا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا

کوئٹہ: بلوچستان میں آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، جس سے خاران شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ ایف سی بلوچستان نے 20 دسمبر کو خاران میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ کارروائی کے دوران آئی ای ڈی بنانےوالی ایک فیکٹری قبضے میں لے […]
بولان میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 2خواتین جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بولان میں باراتیوں کی گاڑی حادثہ شکار ہونے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ بولان کے نواحی علاقہ سبری کے قریب پیش آیا جہاں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے دو خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ۔ ذرائع نے […]
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں سولہ دسمبر سے لیکر اٹھائیس فروری تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں کو یکم جنوری سے […]
بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے ۔ جس کی وجہ سے صارفین بالخصوص فری لانسرز ، میڈیا ورکرز، تاجر برادری اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے فیس بک ، انسٹا گرام ، […]
کم عمر امیدوار کو نوکری دینے کی افواہ غلط ہے : ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم بلوچستان میں کم عمر امیدوار کو نوکری دینے سے متعلق خبریں غلط ہیں ، ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے امیدوار کی عمر کم ظاہر ہوئی ۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ محکمہ تعلیم ضلع اوستہ محمد میں کم عمر امیدوار […]
بلوچستان؛ کئی علاقوں میں تیز ہواؤں، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

Photo : Blogger کوئٹہ: بلوچستان کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ صوبے کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جب کہ پشین، زیارت، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، سبی، بارکھان اور خضدار میں بند مقامات پرتیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ […]
دکی سے اغوا ہونے والے 3 مزدور 17 روز بعد بحفاظت بازیاب

بلوچستان کے علاقے دکی سے اغوا ہونے والے 3 مزدور 17 دن بعد بحفاظت بازیاب ہوگئے۔ دکی کے علاقے غڑواس سے اغوا ہونے والے تعمیراتی کمپنی کے 3 مزدوروں کی بازیابی کی تصدیق ایس ایچ او ہمایوں ناصر خان نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ اغوا کار تینوں مزدوروں کو کوئٹہ کے پہاڑی علاقے میں […]
سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں وہاں آپریشن ہوگا، آپریشن کی مخالفت کرنےوالی جماعتیں بتائیں اس کے علاوہ کیا حل ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ مصور کاکڑ کی بازیابی […]
بلوچستان کے ضلع دکی میں “دکی بچاو تحریک”کی جانب سے ریلی کا انعقاد

بلوچستان کے ضلع دکی میں دکی بچاو تحریک کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ضلع دکی سے تعلق رکھنے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ریلی کے شرکاء نے بینرز، پلے کارڈز اور قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور شرکاء کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ ریلی […]