مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران اب تک 21 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے بولان کی تحصیل مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 21 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کے دوران مزید 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے جس کے بعد ہلاک ہونے […]
انڈس ہائی وے پر باراتیوں کی کوسٹر کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

نصیرآباد: انڈس ہائی وے پر باراتیوں کی کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی جب کہ 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نصیرآباد کے قریب انڈس ہائی وے پر باراتیوں کے کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ دولہا، دلہن سمیت 15 افراد زخمی ہوئے۔ حادثے میں جاں بحق […]
بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16، صوبائی اسمبلی کی 51 پر کاغذات جمع

بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 282 جبکہ 51 صوبائی نشستوں پر اب تک 687 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تیسرے روز بھی سیکڑوں امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کرائے۔ الیکشن کمیشن آف […]
بلوچستان کی جامعات شدید مالی مشکلات کا شکار

بلوچستان کی جامعات شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق 3 ہزار طالب علم فیسوں میں اضافے کی وجہ سے داخلہ نہ لے سکے۔ جامعہ بلوچستان کا سالانہ بجٹ 4 ارب ہے، جامعہ بلوچستان کو ایک ارب 70 […]
قبائلی عمائدین کی ناراض بلوچوں کو ہتھیار پھینک کر بات چیت کی دعوت

کوئٹہ: مسلح جدوجہد ترک کر کے قومی دھارے میں شامل ہونے والے سابق ریاست مخالف عسکریت پسندوں نے بلوچستان کے مسلح افراد سے اسلحہ پھینکنے کی اپیل کردی جبکہ قبائلی عمائدین نے بھی ناراض بلوچوں کو ہتھیار پھینکنے کی صورت میں بات چیت کی دعوت دے دی۔ بلوچستان میں منعقد جرگے سے خطاب کرتے ہوئے […]
بلوچستان حکومت کا زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل یونیورسٹی (بی ایم سی) میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علموں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کوئٹہ میں کہا کہ بی ایم سی میں زیرتعلیم فلسطینی طالب علموں کے مکمل تعلیمی اخراجات ادا کیے جائیں گے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ […]