بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کے لئے […]
بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس پاکستان کی طرف سے تحفتاً دی گئی اراضی قبول کرلی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے بھائی قاضی عظمت کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحفتاً دی گئی اراضی پر عوامی فلاح کے لیے ماحولیاتی مرکز قائم کیا جائے گا جس میں سیاحوں اور طلبا کے لیے مختلف سرگرمیاں کی جائیں گی۔ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاملات طے پاگئے

کوئٹہ: بلوچستان میں 28 جولائی سے جاری دھرنے کے گیارہویں روز بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ معاہدے کے تمام نکات پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی قائم کر لی گئی۔ مطالبات پر عمل درآمد ہونے پر گوادر دھرنے کے شرکاء آج ریلی کی صورت میں تربت پہنچیں گے۔ صوبائی […]
چیف جسٹس نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو وقف کردی

چیف جسٹس آف پاکستان نے آزادی کے 77 مکمل ہونے پر بلوچستان حکومت کو زمین کا تحفہ دیدیا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان کے توسط سے صوبائی حکومت کو ارسال کردہ خط میں کہا گیا کہ ملک کی آزادی کے 77 مکمل ہونے کے موقع پر ہم زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی سے ملحقہ 31 ہزار 680 […]
وزیر تجارت کا بلوچستان میں ترقیاتی پروگرامز کی غیر منصفانہ تقسیم پر اعتراض

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کی مختص رقم کی غیر منصفانہ تقسیم پر سوالات اٹھا دیے۔ وزیر تجارت جام کمال خان نے ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی پر زور دیا کہ وہ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کا 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ برطرف کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دے دیا۔ سرفراز بگٹی چیف سیکریٹری بلوچستان کو ایک ماہ میں غیر حاضر اساتذہ کو برطرف کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی، میرٹ پر تعلیمی افسران لگائیں۔ سرفراز بگٹی […]
بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنائی جائے گی، ذرائع

بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنائی جائے گی، صوبے میں وزیر اعلیٰ پیپلز پارٹی، گورنر اور اسپیکر ن لیگ سے ہوں گے، ڈپٹی اسپیکر کی ذمہ داریاں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سپرد کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت کا قیام عمل میں لایا […]
پی پی کا بلوچستان میں ن لیگ کو اسپیکر اور سینیئر وزیر دینے کا فیصلہ

کوئٹہ: پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ ن کو اسپیکر اور سینیئر وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کو شراکت اقتدار […]
دھماکا افسوسناک، الیکشن ہوں گے، جان اچکزئی

نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر کوئٹہ میں زخمیوں کو علاج کی سہولت نہیں مل سکی تو دوسرے شہروں میں بھیجیں گے۔ پشین میں دھماکے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا […]
بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

کوئٹہ: بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سیکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ موجود ہے۔ جان اچکزئی نے کہا کہ تھرٹ الرٹ کے پیش نظر […]