اے این پی کا 28 فروری کو پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

ANP Flag

پشاور: اے این پی نے 28 فروری کو پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں 28 فروری کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرہ بدھ کو سہ پہر 2 بجے […]

اے این پی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

ANP Flag

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اعلان کیا کہ احتجاجی مظاہروں کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، سب سے پہلے احتجاجی تحریک کا پروگرام ضلع صوابی میں ہوگا۔ ایمل […]

کے پی میں آزاد امیدواروں کو جتوایا گیا، ایمل ولی

ANP Flag

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ 8 فروی کے انتخابات بدترین تھے۔ پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ انتخابات کے دن نیٹ ورک ڈاؤن کیا گیا تھا، پختونخوا میں آزاد امیدواروں کو جتوایا گیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر […]

کے پی کے عوام نے جذبات میں آکر پی ٹی آئی کے حمایتی امیدواروں کو ووٹ دیا، افتخار حسین

ANP Flag

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا کہ پختونخوا کے عوام نے جذبات میں آکر پی ٹی آئی کے حمایتی امیدواروں کو ووٹ دیا۔ نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں افتخار احمد کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے تیسری بار بھی سارا نزلہ خیبر پختونخوا پر […]

الیکشن میں شکست؛ اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی مستعفی

ANP Flag

پشاور: انتخابات میں شکست کے بعد اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے آبائی ضلع مردان کے […]

اے این پی کی کراچی میں ایم کیو ایم کو سپورٹ کرنے کی ہدایت

ANP Flag

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ میں اپنے کارکنان کو ہدایت دے رہا ہوں، اے این پی کے لوگ ایم کیو ایم کو سپورٹ کریں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اے این پی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر […]

پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی خاندان سمیت اے این پی میں شامل

ANP Flag

پشاور: پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے خاندان سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اے این پی ذرائع کے مطابق اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے بہرہ مند تنگی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی، ایمل ولی نے بہرہ مند تنگی کے ساتھ ان کی رہائش […]

بانی پی ٹی آئی کو سنائی گئی سزا قانون کے عین مطابق ہے: شاہی سید

ANP Flag

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سنائی گئی سزا قانون کے عین مطابق ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے شاہی سید نے کہا کہ اپنی سیاست اور ذاتی عناد کے لیے ملکی […]

اے این پی کے امیدوار کے انتقال سے پی کے 91 میں الیکشن ملتوی

ANP Flag

پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 91 میں اے این پی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال سے الیکشن ملتوی ہوگیا۔ الیکشن منسوخ ہونے کا باقاعدہ اعلامیہ ریٹرننگ آفیسر جاری کریں گے۔ الیکشن ایکٹ کی شق 73 کے مطابق انتخابی نشانات جاری ہونے کے بعد امیدوار کے انتقال سے الیکشن ملتوی […]

خیبر پختونخوا کے لوگوں سے متعلق نواز شریف کے بیان پر اے این پی کا ردعمل

ANP Flag

خیبر پختونخوا کے لوگوں سے متعلق نواز شریف کے بیان پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان اے این پی خیبر پختونخوا ثمر بلور نے کہا کہ تین بار وزیراعظم رہنے والے کو زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے کے عوام کو بیوقوف کہیں، اس بیان کی مذمت […]