عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے اے این پی چھوڑ دی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے اے این پی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق زاہد خا ن کا کہناتھا کہ کل میرے حلقے دیر میں میری رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن ہوگا جس میں اے این پی چھوڑنے اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کروں گا ۔ […]
جو بدمعاشی کرے گا اس سے بدمعاشی سے بات کریں گے: ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو بدمعاشی کرے گا اس سے بدمعاشی سے بات کریں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2018ء میں فیض حمید نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا، پی ٹی آئی حکومت بننے میں فیض حمید کا کردار […]
آئینی ترامیم سے ثاقب نثار اور گلزار جیسے جج نہیں آئیں گے، صدر اے این پی

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کی اور کہا کہ ان ترامیم سے ثاقب نثار اور گلزار جیسے جج نہیں آئیں گے۔ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے صدر اور سینیٹ […]
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر اورجذباتی ہے،اسفند یار ولی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر منطقی، سمجھ سے بالاتر اور جذباتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ […]
اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ پچگانہ قرار دے دیا۔ حکومتی فیصلے پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ پچگانہ اور غیر دانشمندانہ ہے، سیاسی جماعتوں […]
باجوڑ: پی کے۔22 کے ضمنی انتخاب میں اے این پی امیدوار نثار باز کامیاب

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے۔22 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے امیدوار نثار باز سخت مقابلے کے بعد 11ہزار 926 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ ضلع باجوڑ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے۔22 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام […]
آپریشن عزم استحکام کسی صورت قابل قبول نہیں، اے این پی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی۔ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی پشاور میں اے این پی کے باچا خان مرکز پہنچ گئے۔ گورنر نے اے این پی کی اعلی قیادت سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی و سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو […]
پاکستان کو ایٹم بم کی ضرورت نہیں، اخراجات قوم پر خرچ کیے جائیں، ایمل ولی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرسینیٹرایمل ولی خان نے حکومت اور اپوزیشن دونوں کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی پر حملہ کرے،80 فیصد دفاعی اخراجات ختم کرکے قوم کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنا ہوگا۔ ایمل ولی خان نے ولی باغ […]
صدارتی الیکشن، عوامی نیشنل پارٹی کا آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی نے صدارتی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد میں […]
اے این پی کا سینیٹ، صدارتی انتخاب اور بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان میں حکومت سازی، سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں کیلیے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان، سینیٹر داؤد خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق نے اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ اے این پی […]