

آج کا دستر خوان زرینہ خانم لغاری۔ مظفر گڑھ کدو کا حلوہ ہم سب جانتے ہیں حضور اکرم ﷺ کو سبزیوں میں کدو نہایت ہی مرغوب تھا۔ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی ہے۔ آج ہم کدو کا حلوہ اور کدو کا اچار بنانا سیکھیں گے۔ کدو کو چھیل

عشرت جہاں سعود اسے لینے آئے تھے لیکن بات نہ بنی اور وہ جزبز ہوکر اٹھ کر چلے گئے۔ ’’یوں ہی بھیج دیں اپنی بچی کو…!!؟ بہت ہلکا سمجھ رکھا ہے ہمیں۔ یا تو ہماری بات مان لیں یا پھر…‘‘ رفیعہ بیگم نے ان کے جانے کے بعد لب کشائی

مفتی محمد ابراہیم صادق آبادی نماز وتر: سوال: میں نماز وتر تہجد کے بعد پڑھتی ہوں، لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آنکھ دیر سے کھلتی ہے اور وقت ختم ہورہا ہوتا ہے تو وضو کرکے جلدی سے وتر شروع کردیتی ہوں، پھر اس میں بھی ایسا ہوتا ہے کہ

القرآن ایفائے عہد اور یتیم کے مال کے پاس بھی نہ پھٹکنا مگر ایسے طریق سے کہ بہت بہتر ہو، یہاں تک کہ وہ جوانی کو پہنچ جائے اور عہد کو پُورا کرو کہ عہد کے بارے میں ضرور پُرسِش ہوگی۔ اور جب کوئی چیز ماپ کردینے لگو تو پیمانہ

القرآن https://dailyislam.pk/?p=99701 خواتین کے دینی مسائل https://dailyislam.pk/?p=99703 بچوں کا خوف کیسے دور کریں؟ https://dailyislam.pk/?p=99705 جب وہ ماں بنے گی! https://dailyislam.pk/?p=99709 کراچی والی https://dailyislam.pk/?p=99712 بہو رانی https://dailyislam.pk/?p=99719 مشابہت https://dailyislam.pk/?p=99723 بچا ہوا کھانا مت پھینکیے https://dailyislam.pk/?p=99726 بزمِ خواتین https://dailyislam.pk/?p=99728 تکلیف میں بھی راحت https://dailyislam.pk/?p=99730

بنت شکیل اختر۔ حیدر آباد ’’یہ دیکھو پندرہ ہزار کا بل آیا ہے۔‘‘ ’’پندرہ ہزار!!!‘‘ ’’جی ہاں اتنی بچت کے باوجود!!‘‘ ’’لیکن کیوں؟‘‘ ’’بجلی والے میٹر کی ریڈنگ دیر سے لے کر گئے عید کی وجہ سے۔ پھر یونٹ جب تین سو ہوگئے تو ہر یونٹ کی قیمت تیس روپے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ٭شمارہ ۱۱۰۶ میں قرآن و حدیث کے بعد ’خواتین کے دینی مسائل‘ پڑھے اس سے بہت زیادہ فائدہ ’آئینہ گفتار‘ کے والے صفحے پر بڑھے تو اس پر محمد فضیل فاروق صاحب کو براجمان پایا۔ ’زمین، درخت اور ننھی سی بیل‘ صبیحہ عماد کی گزشتہ

بنت کامران بہت سی خواتین کھانا جس بے دردی سے ضائع کرتی ہیں یقین کیجیے دل خون کے آنسو روتا ہے۔ بھئی اگر بچے ہوئے چاول اچھی حالت میں ہیں اور کھانے کو جی نہیں چاہ رہا تواپنے برابر والوں سے پوچھ لیجیے۔ یا پھر ماسی کو دے دیجیے یا

بنت مسعود احمد۔ کراچی بڑی پھرتی اور مہارت سے اس نے روٹی بیلی، اس پر دیسی گھی پھیلا کر تھوڑی خشکی چھڑکی پھر روٹی کو ایک سرے سے دوسرے سرے تک لپیٹ کر بل دئیے اور پیڑا بنا کر ٹرے میں رکھا۔ ایسے سات پیڑے پراٹھوں کے لیے بنا کر

یسریٰ زبیر۔ چشتیاں تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل چشتیاں سے مستورات کی جماعت گاؤں ہمارے گھر آئی۔ ان خواتین میں ہماری خالہ جان (جو چشتیاں رہتی ہیں) وہ بھی آئیں۔ میں ان تمام خواتین سے ملی تو میری خالہ نے بتایا کہ ایک خاتون کراچی سے آئی ہیں۔ میں بڑی حیران