Bachon Ka Islam Issue 1158

شمارہ نمبر 1158

القرآن https://dailyislam.pk/?p=101810 دستک https://dailyislam.pk/?p=101812 مختصرپراثر https://dailyislam.pk/?p=101814 خوشبو کا راز https://dailyislam.pk/?p=101816 پرچم سلسلہ https://dailyislam.pk/?p=101818 کیا کیوں کیسے؟ https://dailyislam.pk/?p=101821 نوجے کی دُم https://dailyislam.pk/?p=101824 ہمت کا پہاڑ (۳۶) https://dailyislam.pk/?p=101827 کِرانچی اور ہم۔۔۔۔! https://dailyislam.pk/?p=101829 آمنے سامنے https://dailyislam.pk/?p=101832

Letter To Editor

آمنے سامنے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ٭ شمارہ ۱۱۴۵ کی ’دستک‘ میں ایک دکھ کا اظہار تھا۔ ’حجا کے کارنامے‘ مزے کی رہی۔ ’کچرہ بردار چیتا‘ تحریر بھی مزے کی تھی اور سبق آموز بھی۔ ’ماسٹر اللہ بخش‘ کی دونوں قسطیں پڑھیں۔ ایک عمدہ کہانی تھی۔ ’موٹر ہماری‘ نظم تھی پیاری۔

Karachi aur Hum BKI 1158

کِرانچی اور ہم۔۔۔۔!

محمد فضیل فاروق ’’بھائی! ذرا گاڑی روکیں، پیجھے بلی بیٹھی ہوئی ہے!‘‘ اس کی بات پر میں ایک دم چونکا، شیشے کے باہر دو بندوں کو بائیک پر دیکھ کر مجھے عجیب سا احساس ہوا۔ بلکہ ذرا ٹھہریں، تھوڑا اور پیچھے چلیں، ہمارے گھر کی کھانے کی میز پر۔ اُس

Mars

ہمت کا پہاڑ (۳۶)

وہ شخص ہمت اور حوصلے کا پہاڑ تھا۔اس کی زندگی کامقصد پاکستان کے نوجوانوں کو مضبوط بناناتھا۔دینی مدرسے کا ایک طالب علم اتفاق سے اُس تک جاپہنچا، یوں شوق،لگن،جدو جہد اور عزم کے رنگین جذبوں سے سجی داستان زیبِ قرطاس ہوئی! ایک ایسے شخص کا تذکرہ جو دولت پر فن

Nojay ki dum bki 1158

نوجے کی دُم

علی اکمل تصور گلی میں آوارہ کتا بھونک رہا تھا۔ اُس کی آواز میں خوف اور غصے کے ملے جلے تاثرات موجود تھے۔ صبیحہ اپنے لحاف میں دبکی کتے کے بھونکنے کی آواز سن رہی تھی۔ اسے تو پہلے ہی نیند نہیں آرہی تھی۔ اب وہ کوشش بھی دَم توڑ

Algebra

کیا کیوں کیسے؟

سوال: الجبرا کیا ہے؟ اس کی ضرورت کیوں پیش آئی، الجبری فارمولے کیسے بنائے جاتے ہیں، نیز عام آدمی یعنی کم پڑا لکھا اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ جواب: الجبرا ایک مسلمان موسیٰ الخوارزمی کی ایجاد ہے۔ الجبرا سے کسی بھی نامعلوم چیز کی قدر معلوم کی جاتی

Turkiye Flag

پرچم سلسلہ

ترکیہ سروہارا امباکر عثمانیوں کے جھنڈے میں چاند اور ستارہ تھا۔ کئی ریاستوں نے اسے اپنے جھنڈے میں استعمال کیا ہے۔ ہلال اور ستارے کا نشان اسلام کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے اگرچہ یہ قبل اسلام سے چلا آرہا ہے۔ بازنطیم نے ہلال کو اپنی علامت بنایا تھا۔ یہ

Rekodiq

خوشبو کا راز

اواب شاکر وَنُسْلِمُہٗ حتّٰی نُصَرَّعَ حَوْلَہٗ وَنَذْھَلَ عَنْ اَبْنَائِنَا وَالْحَلَائِلِ درد و محبت میں ڈوبی یہ جانثارانہ پکار شعبِ ابی طالب کے کنارے سے بلند ہو رہی ہے۔ اِس آواز میں ایک عزم ہے، ایک عہدِ وفا کی کھنک اور جرأت و ولولے کی دھمک ہے۔ یہ پکار ایک دردمند

Dead Heart

مختصرپراثر

عجب کا کفارہ: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ نئی قمیص پہنی اور دیکھ کر خوش ہونے لگی۔ وہ مجھے بہت اچھی لگ رہی تھی۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ’’کیا دیکھ رہی ہو؟ اس وقت اللہ تعالیٰ تمھیں (نظر

Editor Ke Qalam SE

دستک

اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ جولائی کے ابتدائی ایام تھے جب ایک عجیب بات ہمارے مشاہدے میں آئی اور بزرگوں کی دانش پر مزید یقین ہوگیا…! بزرگوں میں ضرب المثل مشہور ہے: اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے! یعنی جب برے دن آئے ہوں تو