باجوڑ: پی کے 21 پولنگ اسٹیشن نمبر 95 کا غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار اجمل خان آگے

جیند افتخار

February 8, 2024

Election 2024

ویب ڈیسک

باجوڑ کے حلقے پی کے 21 کے پولنگ اسٹیشن 95 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار اجمل خان 219 ووٹ لے کر آگے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان 189 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ اے این پی کے رشید خان 43 ووٹ لےکر تیسرے نمبر پر ہیں